Dua Maryam English Grammar High School

Dua Maryam English Grammar High School

Share

High school

28/07/2023

محترم والدین
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
آپ والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ نیا تعلیمی سال انشاء اللہ پہلی اگست 2023 سے شروع کیا جائے گا، وہ والدین جن کے بچے ابھی تک شھر سے باھر ہیں وہ اب اسکول آنے کی تیاری کریں تاکہ بغیر کسی غیر حاضری کی پریشانی کے اساتذہ بچوں پر محنت کر سکیں،تعلیمی سال کے بنیادی دو ہفتے ہر بچے کے لیے اہم ترین ہوتے ہیں جس میں اساتذہ بچوں کی ان صلاحیتوں پر کام کرتے ہیں جو کسی باعث بچے بھول چکے ہوتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً
Principal
Dua Maryam English Grammar High School

27/07/2023

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


G. O. R Colony
Hyderabad
71000