PSF GOV Degree Collage Latifabad 11

PSF GOV Degree Collage Latifabad 11

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSF GOV Degree Collage Latifabad 11, Educational consultant, Hyderabad.

04/06/2026
02/06/2026

Admissions open,
College of position holders.
گورنمنٹ ڈگری کالج و پوسٹ گریجویٹ سینٹر، لطیف آباد، یونٹ نمبر۔ 11، حیدرآباد میں سال اول( فرسٹ ائیر) کے داخلے ( پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، کمپیوٹر سائنس اور آرٹس) گروپ میں داخلے شروع ہو گۓ ہیں۔
خواہش مند امیدوار جلد از جلد کالج رابطہ کریں۔

منجانب
سپاف ڈگری کالج لطیف آباد یونٹ 11 حیدرآباد

@

Photos from Pakistan Peoples Party - PPP's post 02/06/2026
Photos from Pakistan Peoples Party - PPP's post 02/06/2026

Chairman Sahab

22/05/2026

بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کا بہت بڑا قتل عام ہونے والا ہے۔۔
پوری حکومت فوج اور ریاست مل کر مسلمانوں کو قتل کرے گی ار ایس ایس کے غنڈوں کے ساتھ مل کر۔
مسلمانوں کے پاس مزاحمت کرنے کے لیے غلیل بھی نہیں ہے۔۔
نہ تلواریں ہیں نہ چھری ہیں نہ ہتھیار رکھنے کی اجازت۔

ان کے بڑوں نے جو غلطی کی پاکستان کی مخالفت کر کے اب یہ نسلیں اس کی بھاری قیمت ادا کریں گی۔ دارالعلوم دیوبند ابوالکلام ازاد اور اج کے اویسی برادران۔۔۔ انہوں نے بھارت کے مسلمانوں کو ہلاک کروا دیا۔
استغفراللہ العظیم۔‌

دنیا میں کوئی ملک ان کو بچانے نہیں ائے گا۔ جیسے فلسطین کو بچانے کوئی نہیں ایا۔
پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی ہوئی تو بھارت کے اندر مسلمانوں کو کوئی نہیں بچا سکے گا سوائے اللہ کی ذات کے۔ یا وہ خود لڑیں یا بہت بری طرح سے مارے جائیں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Hyderabad