Awais Lodhi

Awais Lodhi

Share

I am Digital creator and a good online teacher

17/06/2026
17/06/2026

Al Hadi Online Quran Academy

16/06/2026

Online Quran Tutor
Qari Awais Lodhi

06/06/2026

الہم صل علی محمد

05/06/2026

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

18/05/2026

اللہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا
سبحان اللہ بكرةواصیلا۔۔۔
۔

17/05/2026

اللہ اکبر کبیرا
الحمدللہ کثیرا

27/01/2026

موت کان میں گُدگدی کرتی ہے،
اور ہولے سے کہتی ہے:
*”أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ“*
(گنتی کے چند دن ہیں)

اپنی زندگی جی لو، اپنے دن مکمل کر لو،
کیونکہ میں تمہارے قریب ہوں،
اتنے قریب کہ تمہیں میری آہٹ بھی محسوس نہیں ہوتی۔
میں دیکھتی ہوں کہ تم دنیا کی فکروں میں اُلجھے ہو،
چمکتی چیزوں کے پیچھے بھاگ رہے ہو،
لیکن وقت قریب آ رہا ہے،
جب تمہیں سب چھوڑ کر
میرے ساتھ چلنا ہو گا۔

اپنی مہلت کا فائدہ اٹھا لو،
نیکی کے بیج بو لو،
دِلوں کو جوڑو،
اپنے رب کی رضا تلاش کرو،
کیونکہ تمہارے یہ دن
واقعی *”أياما معدودات“* ہیں۔
میں آ رہی ہوں اور یہ میرا وعدہ ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hydrabad
Hyderabad
71000