The WITS Academy High School

The WITS Academy High School

Share

An English Medium High School

13/04/2026
10/04/2026

Activity🥳

10/04/2026

First day of school 🎒

02/04/2026

محترم والدین
السلام علیکم
اہم نوٹس

نرسری اور جماعت اول تا نہم داخلے جاری ہیں۔

داخلے انتہائی محدود تعداد میں کیے جائینگے۔
ہماری پہلی ترجیح اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے بہن بھائی اور کزن ہوتے ہیں تاکہ والدین کو پک اور ڈراپ میں دشواری نا ہو۔
مطلوبہ تعداد مکمل ہونے کے بعد داخلہ کرنا انتظامیہ کیلئے مشکل ہوتا ہے۔
داخلے روزانہ کی بنیاد پر ہورہے ہیں۔ جلدی کیئجیے۔
شکریہ۔

29/08/2024

محترم والدین
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے رین ایمر جینسی کے باعث کل ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے لہذا کل بروز جمعہ 30 اگست اسکول بند رہے گا۔
شکریہ۔

27/05/2024

The WITS Academy High School

27-05-2024
محترم والدین
السلام علیکم
وفاقی حکومت کے اعلان کے نتیجے میں کل اسکول یوم تکبیر کے سلسلے میں بند رہے گا۔
شکریہ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Hyderabad

Opening Hours

Monday 07:45 - 13:45
Tuesday 07:45 - 13:45
Wednesday 07:45 - 13:45
Thursday 07:45 - 13:45
Friday 07:45 - 13:45
Saturday 07:45 - 13:45
14:00 - 15:00