28/10/2024
دوسرا دن
9روزہ سالانہ عظیم الشان عرس مبارک
شہنشاہ حیدرآباد سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللّه علیہ
خطابات :-
حضرت علامہ مولانا حافظ مقبول حسین اختر القادری،
علامہ صاحبزادہ محمد جواد رضا برکاتی صاحب
محقق اہلسنت قبلہ علامہ مولانا مفتی عبد المجيد خان سعیدی صاحب زید مجدہ
زیر نگرانی : حضرت علامہ الحاج پیر حسان الہی قادری چشتی فریدی صاحب
زیر سر پرستی : پیر الحاج گلشن الہی قادری چشتی فریدی صاحب
10/06/2020
قائد اہلسنت امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمت اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پر ایصال ثواب کی مختصراً محفل کا انعقاد ( حالات کے پیش نظر )
زیر اہتمام جناب عبد الحفيظ نورانی صاحب ( جمیعت علماء پاکستان لطیف آباد)
01/03/2020
20/02/2020 یادگار مسجد آفندی ٹاؤن
خصوصی خطاب قبلہ پیر سلطان العارفين صاحب دام ظلہ ( کشمیر )
الحاج گلشن الہی قادری ، قاری احمد علی سعیدی، علامہ محمد رضاء المحسنی، حافظ محمد زاہد قادری، قاری طاہر محمود اعوان و دیگر علماء کرام بھی جلوہ افروز،
میزبان محفل علامہ قاری محمد جمال صاحب.
25/08/2019
آہ!انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔ عالم اسلام کے نامور عالم دین،مفسر قرآن، مصنف تصانیف کثیرا،مناظراسلام حضرت علامہ مولانا ابو نصر پیر منظور احمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ دار فانی سے دارالبقا کی جانب کوچ فرما گئے ہیں ۔آپ جامعہ فریدیہ ساہیوال کے مہتمم اور روح رواں تھے۔آپ نے مختلف دینی اور ملی تحریکوں میں نمایاں حصہ لیا تھا۔قادیانیت اور عیسائیت کے رد میں آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔آپ نے مختلف موضوعات پر خامہ فرسائی کی ہے جس پر آپ کی تصانیف شاھد عادل و ناطق ہیں۔آپ کی اچانک وفات سے اھل سنت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ۔جس کا ازالہ ناممکن ہے ۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب حضرت احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل آپ کی بخشش فرما آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہم سب اھل سنت کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین۔۔دعاگو حافظ محمد زاھد حسین قادری
10/11/2018
شمع الإسلام لائبریری کے دورہ پر قبلہ مفتی محمد اکمل قادری صاحب اپنے تاثرات قلمبند فرما رہے ہیں
اس موقع پر دیگر علماء کرام بھی تشریف لائے
10/11/2018
قبلہ مفتی محمد اکمل قادری صاحب زیدہ مجدہ میلاد النبی کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار فرما رہے ہیں
16/06/2018
تمام عالم اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
اللہ تبارک و تعالٰی تمام مسلمانوں کو اس عید کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
13/04/2018
محفل شب معراج النبی صلی اللہ علیہ و سلم
11/01/2018
ہ۔م شاہ لطیف اسکول حافظ مقبول حسین ودیگر اساتذہ کی جانب سے حیدرابآد اساتذہ یونین کو دیئے گئے ظہرانہ کے وقت گروپ فوٹو
02/12/2017
مدرسه شمع الاسلام کے طلباء وطالبات میں تقسیم انعامات کی تقریب
مفتی نعمت اللہ نقشبندی ، جناب عبد الرحمن راجپوت و دیگر علماے کرام ومعزز مہمانان کی شرکت
01/10/2017
محفل شھداےکربلا جامع بلال مسجد