Government-City College Hyd Sindh

Government-City College Hyd Sindh

Share

02/07/2025

Date of submission of Examination form Assocaite Degree In science / Commerce & Arts Part-I under University of Sindh Jamshoro has been further extended till 10th July 2025 without late fee.

02/07/2025

new chairman BISE Hyderabad Dr. Shuja Ahmed.

02/07/2025

📢
محکمہ کالج ایجوکیشن حکومت سندھ نے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) میں آن لائن داخلے کا اعلان
(تعلیمی سال 2025-26)

رجسٹریشن کا آغاز: 15 جون 2025
آخری تاریخ: 15 جولائی 2025

🌐 درخواست دیں:
www.seccap.dgcs.gos.pk

🔹 دستیاب شعبے:
📘 پری میڈیکل
📗 پری انجینئرنگ
💻 کمپیوٹر سائنس / آئی ٹی
🖋️ آرٹس / ہیومینیٹیز
💼 کامرس
🏡 ہوم اکنامکس

📌 اہم ہدایات:
1️⃣ صرف SECCAP پورٹل پر آن لائن درخواست دیں۔
2️⃣ اہلیت کے معیار کو چیک کریں۔
3️⃣ نویں جماعت کے مارکس/گریڈ تیار رکھیں۔
4️⃣ اپنی تمام معلومات درست طریقے سے پر کریں۔
5️⃣ درست موبائل نمبر اور ای میل لازمی دیں۔
6️⃣ اپ ڈیٹس کے لیے SECCAP پورٹل کو وقتاً فوقتاً چیک کرتے رہیں۔

📣 سندھ بھر کے سرکاری کالجز میں داخلے کا سنہری موقع

SECCAP Sindh Electronic Centralized College Admission

18/12/2022

جو طلبہ بی ایس سی (پاس) یا بی اے کر چکے ہیں وہ اس (متعلقہ مضمون) کے بی ایس تھرڈ ائیر میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ بی ایس چار سالہ پروگرام ھے یہ ڈگری ماسٹرز کے برابر ھوتی ھے۔

Photos from Govt City College Hyderabad Sindh's post 15/12/2022
07/12/2022
25/11/2022

Admissions Are Open
Last Date of Admissions 27 November 2022
Address Near Jinnah Ground Affandi Town Hyderabad
Contact No 03213053994

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


New Cloth Market
Hyderabad
71000