Islam is the Best Religion

Islam is the Best Religion

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam is the Best Religion, Education, unit no 6 latifabad hyderabad, Hyderabad.

31/12/2017
Photos 26/06/2017

EID MUBARAK TO ALL MUSLIMS...

Road to Shifa 20/06/2017

Salaam everyone, I encourage to you take advantage of the services offered by my friend who is a Life Counselor and Coach...

http://roadtoshifa.weebly.com

Road to Shifa is a personalized life coaching and counseling service striving to help Muslim women, men and families face and overcome life's challenges, mentally, emotionally and spiritually in their personal lives, marriages, relationships and careers from an Islamic approach utilizing and implementing the hikmah of Quran, Tafsir and Hadith to strengthen Deen, Iman, Taqwah and Ibadah.
Free 20 minute consultation.

Fee Schedule is an hourly rate based on individual needs and counseling/coaching plan. Contact Maria through her website or at [email protected] to schedule your Free 20 minute consultation and counseling/coaching plan.

Road to Shifa "And we send down of the Qur'an that which is a healing and a Mercy to those who believe" Qur'an 17:82

Photos 13/06/2017

❤❤❤
سٹیفن_ہاکنگ .....!
(دور حاضر کا آئن سٹائن)
سٹیفن ہاکنگ اس وقت آئن سٹائن کے بعد دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان ہے، اسے دنیا کا سب سے ذہین شخص بھی کہا جاتا ہے، اس نے کائنات میں ایک ایسا " بلیک ہول " دریافت کیا جس سے روزانہ نئے نئے سیارے جنم لے رہے ہیں، اس نے اس بلیک ہول میں ایسی شعاعیں بھی دریافت کیں جو کائنات میں بڑی بڑی تبدیلیوں کا باعث بن رہی ہیں، یہ شعاعیں سٹیفن ہاکنگ کی مناسبت سے " ہاکنگ ریڈایشن " کہلاتی ہیں ...!

وہ فزکس اور ریاضی کا ایکسپرٹ ہے اور دنیا کے تمام بڑے سائنسدان اسے اپنا گرو سمجھتے ہیں لیکن یہ اس کی زندگی کا محض ایک پہلو ہے، اس کا اصل کمال اس کی بیماری ہے، وہ ایم ایس سی تک ایک عام درمیانے درجے کا طالب علم تھا، اسے کھیلنے کودنے کا شوق تھا، وہ سائیکل چلاتا تھا، فٹ بال کھیلتا تھا، کشتی رانی کے مقابلوں میں حصہ لیتا تھا اور روزانہ پانچ کلومیٹر دوڑ لگاتا تھا۔ وہ 1963ءمیں کیمبرج یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہا تھا، وہ ایک دن سیڑھیوں سے نیچے پھسل گیا اور اسے ہسپتال لے جایا گیا وہاں اس کا طبی معائنہ ہوا تو پتہ چلا وہ دنیا کی پیچیدہ ترین بیماری " موٹر نیوران ڈزیز " میں مبتلا ہے ...!

یہ بیماری طبی زبان میں " اے ایل ایس " کہلاتی ہے۔ اس بیماری کا دل سے تعلق ہوتا ہے، ہمارے دل پر چھوٹے چھوٹے عضلات ہوتے ہیں، یہ عضلات ہمارے جسم کو کنٹرول کرتے ہیں، اس بیماری کے انکشاف سے پہلے سائنسدان دماغ کو انسانی جسم کا ڈرائیور سمجھتے تھے لیکن بیسویں صدی کے شروع میں جب " اے ایل ایس " کا پہلا مریض سامنے آیا تو پتہ چلا انسانی زندگی کا مرکز دماغ نہیں بلکہ قلب ہے اور دنیا کے تمام مذہب ٹھیک کہتے تھے انسان کو دماغ کی بجائے دل پر توجہ دینی چاہئے۔
دل کے یہ عضلات " موٹرز " کہلاتے ہیں اگر یہ ”موٹرز“ مرنا شروع ہو جائیں تو انسان کے تمام اعضا ایک، ایک کر کے ساتھ چھوڑنے لگتے ہیں اور انسان خود کو آہستہ آہستہ مرتے دیکھتا ہے۔ اے ایل ایس کے مریض کی زندگی دو سے تین سال کی مہمان ہوتی ہے، دنیا میں ابھی تک اس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہو سکا ...!

سٹیفن ہاکنگ 21 سال کی عمر میں اس بیماری کا شکار ہوا تھا، سب سے پہلے اس کے ہاتھ کی انگلیاں مفلوج ہوئیں، پھر اس کے ہاتھ، پھر اس کے بازو، پھر اس کا بالائی دھڑ، پھر اس کے پاﺅں، پھر اس کی ٹانگیں اور آخر میں اس کی زبان بھی اس کا ساتھ چھوڑ گئی۔ یوں وہ 1965ء میں ویل چیئر تک محدود ہو گیا، پھر اس کی گردن دائیں جانب ڈھلکی اور دوبارہ سیدھی نہ ہو سکی۔ وہ 1974ءتک خوراک اور واش روم کیلئے بھی دوسروں کا محتاج ہو گیا۔ آج اس کے پورے جسم میں صرف پلکوں میں زندگی موجود ہے، یہ صرف پلکیں ہلا سکتا ہے ...!

ڈاکٹروں نے اسے 1974ء میں”گڈ بائی“ کہہ دیا لیکن ہاکنگ نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ اس نے زندہ رہنے، آگے بڑھنے اور اس معذوری کے باوجود دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان بننے کا فیصلہ کیا چنانچہ اس نے ویل چیئر پر کائنات کے رموز کھولنا شروع کئے تو سائنس حیران رہ گئی۔ کیمبرج کے کمپیوٹر سائنسدانوں نے ہاکنگ کیلئے ”ٹاکنگ“ کمپیوٹر بنایا، یہ کمپیوٹر اس کی ویل چیئر پر لگا دیا گیا، یہ کمپیوٹر اس کی پلکوں کی زبان سمجھتا ہے، سٹیفن اپنی سوچ کو پلکوں پر شفٹ کرتا ہے، پلکیں ایک خاص زاویے اور ردھم میں ہلتی ہیں، یہ ردھم لفظوں کی شکل اختیار کرتا ہے، یہ لفظ کمپیوٹر کی سکرین پر ٹائپ ہوتے ہیں اور بعد ازاں سپیکر کے ذریعے نشر ہونے لگتے ہیں چنانچہ سٹیفن ہاکنگ دنیا کا واحد شخص ہے جو اپنی پلکوں سے بولتا ہے اور پوری دنیا اس کی آواز سنتی ہے ...!

سٹیفن ہاکنگ نے پلکوں کے ذریعے اب تک بے شمار کتابیں لکھیں، اس نے ”کوانٹم گریوٹی“ اور کائناتی سائنس (کاسمالوجی) کو بے شمار نئے فلسفے بھی دئیے، اس کی کتاب ”اے بریف ہسٹری آف ٹائم“ نے پوری دنیا میں تہلکا مچا دیا تھا، یہ کتاب 237 ہفتے دنیا کی بیسٹ سیلر کتاب رہی اوردنیا بھر میں ناول اور ڈرامے کی طرح خریدی اور پڑھی گئی ...!

سٹیفن ہاکنگ نے 1990ءکی دہائی میں ایک نیا کام شروع کیا، اس نے مایوس لوگوں کو زندگی کی خوبصورتیوں کے بارے میں لیکچر دینا شروع کئے، دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں، ادارے اور فرمز ہاکنگ کی خدمات حاصل کرتی ہیں، ہاکنگ کی ویل چیئر کو سینکڑوں، ہزاروں لوگوں کے سامنے سٹیج پر رکھ دیا جاتا ہے اور وہ کمپیوٹر کے ذریعے لوگوں کو بتاتا ہے کہ :
” اگر میں اس معذوری کے باوجود کامیاب ہو سکتا ہوں، اگر میں میڈیکل سائنس کو شکست دے سکتا ہوں، اگر میں موت کا راستہ روک سکتا ہوں تو تم لوگ جن کے سارے اعضاء سلامت ہیں، جو چل سکتے ہیں، جو دونوں ہاتھوں سے کام کر سکتے، جو کھا پی سکتے ہیں، جو قہقہہ لگا سکتے ہیں اور جو اپنے تمام خیالات دوسرے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں وہ کیوں مایوس ہیں ......! "
کاپیڈ

Photos 11/06/2017
Photos 27/05/2017

Ramadan Mubarak To All Muslims...

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Unit No 6 Latifabad Hyderabad
Hyderabad
7800