24/07/2026
نمازجمعہ
بتاریخ: ۹ صفر المظفر
بمقام: جامع مسجد ابوالفضل العباسؑ، قدم گاہ مولا علیؑ، حیدرآباد
مولانا سید حیدر عباس زیدی
شیعہ ڈسٹرکٹ خطیب و امام جمعہ مسجد ابوالفضل عباس قدم گاہ مولا علی ع حیدرآباد سندھ و رئیس ادارہ نظام الشریعہ (رجسٹرڈ)
24/07/2026
نمازجمعہ
بتاریخ: ۹ صفر المظفر
بمقام: جامع مسجد ابوالفضل العباسؑ، قدم گاہ مولا علیؑ، حیدرآباد
23/07/2026
۸ صفر بَسلسلۂ شہادتِ حضرت بی بی سکینہؑ
خطاب: مولانا سید حیدر عباس زیدی
19/07/2026
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید حسن ظفر نقوی کی مدرسۂ مشارع العلوم آمد، جہاں مدیرِ مدرسہ مولانا سید حیدر عباس زیدی اور مدرسہ کی انتظامیہ نے ان کا خیرمقدم کیا۔
اس موقع پر حیدرآباد کے علماء اور معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔ ملاقات کے دوران موجودہ حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔
18/07/2026
18/07/2026
انشاء اللہ حاضری ہوگی
کربلا آج بھی مشہور ہے شیروں کے لیے ❤️
مولانا سید حیدر عباس زیدی
شیعہ ڈسٹرکٹ خطیب و امام جمعہ جامع مسجد ابولفضل العباس قدم گاہ مولا علی ع حیدرآباد سندھ و رئیس ادراہ نظام الشریعہ
12/07/2026
انشاء اللہ کل بروز پیر 30۔8 بجے شب مجلس شروع ہوجائے گی تمام مومنین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے
مورخہ 24 محرم الحرام کو مولانا سید حیدر عباس زیدی کا مجلس عزاء بسلسلہ شھادت امام زین العابدین علیہ السلام سے جلالانی محلہ جھول میں مجلس عزاء سے خطاب
10/07/2026
مورخہ 24 محرم الحرام کو مولانا سید حیدر عباس زیدی کا مجلس عزاء بسلسلہ شھادت امام زین العابدین علیہ السلام سے جلالانی محلہ جھول سندھ میں مجلس عزاء سے خطاب