Jamia Madni Ameeni

Jamia Madni Ameeni

Share

دینی اور عصری علوم کی عظیم درسگاہ

جامعہ مدنی امینی کئی دہائیوں سے دینی و عصری علوم کی خدمت پر معمور ہے۔
جامعہ ہذا کی بنیاد وادئ سندھ کے عظیم عالم دین حضرت علامہ مولانا محمد بنیامین مدنی امینی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے کم و بیش پچپن (55) سال پہلے رکھی۔ آپ بذات خود چالیس سال سے زائد عرصے تک جامعہ میں مدرس و مھتمم کے فرائض سرانجام ديتے رھے۔

اس وقت جامعہ میں پانچ سو (500) سے زائد طلباء و طالبات حفظ و ناظرہ، قرات و تجوید اور درس نظامی (عالم کورس) کے ساتھ ساتھ دیگر عصری علوم سے بھی مستفید ھو رھے ھیں۔


-~Under Construction~-

13/11/2025
01/03/2024

سالانہ تقریب تقسیم انعامات۔
وتقریب اسناد۔

01/03/2024

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

Photos from Jamia Madni Ameeni's post 30/09/2023
Photos from Jamia Madni Ameeni's post 30/09/2023

تقریب تقسیم انعامات۔
جامعہ مدنی امینی بسم اللہ جامع مسجد ٹنڈوطیب حیدرآباد

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Tando Tayyab
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00