07/07/2024
ہم شیعان مولا علی علیہ السلام تمام اہل سنت اور ھندو اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے تمام بھائیوں کو 1 محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک مجالس اور جلوس میں آنے کی دعوت دیتے ہیں کہ آپ سب آئین آپ مولا حسین ع کے مہمان ہین ہم آپ کے خادم ہیں کیونکہ امام حسین علیہ السلام با ضمیر انسان کا امام ہے امام حسین علیہ السلام ہر اس شخص کا ہے جس کے دل میں انسانیت ہے_
گلیوں اور راستوں میں عزاداری کا بھی یہی مقصد کے ہوسکتا ہے کہیں حُر مل جائے_