Image Creator
AMS Coaching Center
This is a coaching center related to studies.
26/04/2026
Hard work turned into success — our students have proven that excellence is earned, not given. Proud of you all.
25/04/2026
🏆 Tonight, we celebrate champions!
The Hyderabad Kingsmen are proud to host the Pakistan Ju-Jitsu Team for a special dinner, honoring their historic triumph at the South Asian Ju-Jitsu Championship where they won 12 Gold, 5 Silver and 5 Bronze medals.
We will celebrate the glory they’ve brought to Pakistan, as we are committed to supporting and honouring all sports in Pakistan 🇵🇰
25/04/2026
پاکستان کے نامور اور صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار معین اختر کی 15ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
معین اختر 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ٹی وی ڈرامے ہوں یا سلور اسکرین، انہوں نے ہر جگہ اپنی شاندار اداکاری کے انمٹ نقوش چھوڑے۔
ان کے مقبول ڈراموں میں "روزی" خاص طور پر قابل ذکر ہے جس میں انہوں نے اپنے فن کی بلندیوں کو چھوا، جبکہ "آنگن ٹیڑھا"، "انتظار فرمائیے"، "ہاف پلیٹ" اور "اے ٹرین" جیسے ڈرامے آج بھی ناظرین کے ذہنوں میں تازہ ہیں۔
سٹیج کے میدان میں بھی معین اختر نے بے مثال شہرت حاصل کی اور پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت اور دنیا بھر میں اپنی منفرد مزاحیہ اداکاری سے پہچان بنائی۔ ان کے مشہور سٹیج شوز میں "بڈھا گھر پر ہے"، "یسر عید نوسر عید" اور "بکرا قسطوں پر" شامل ہیں۔
معین اختر 22 اپریل 2011 کو اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہو گئے، تاہم ان کے نبھائے گئے کردار آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں۔
25/04/2026
کراچی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ پاکستانی صالح آصف اپنے اے آئی کوڈنگ اسٹارٹ اپ “Cursor” کی مالیت 29.3 ارب ڈالر تک پہنچنے کے بعد ارب پتی بن گئے ہیں۔
صالح آصف، جو ماضی میں ریاضی کے بین الاقوامی اولمپیاڈ میں بھی حصہ لے چکے ہیں اور ایم آئی ٹی سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں، اس وقت کمپنی Anysphere میں چیف پروڈکٹ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اسی کمپنی نے AI پر مبنی کوڈنگ پلیٹ فارم Cursor تیار کیا ہے، جو عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ پلیٹ فارم صارفین اور آمدنی کے لحاظ سے غیر معمولی تیزی سے ترقی کر رہا ہے، جبکہ اسے اوپن اے آئی فنڈ، اینڈریسن ہورووٹز اور گوگل جیسے بڑے سرمایہ کاروں کی حمایت بھی حاصل ہے۔
یہ کامیابی پاکستان کی ٹیکنالوجی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہے.
Disclaimer:This news is based on international media reports and available information.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hirabad Near Maryam Hall
Hyderabad
75000
Opening Hours
| Monday | 03:00 - 08:00 |
| Tuesday | 03:00 - 08:00 |
| Wednesday | 04:00 - 08:00 |
| Thursday | 04:00 - 08:00 |
| Friday | 04:00 - 08:00 |
| Saturday | 03:00 - 08:00 |