Jinnah Cambridge High School

Jinnah Cambridge High School

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jinnah Cambridge High School, Elementary School, Hyderabad.

Photos from Jinnah Cambridge High School's post 20/10/2021

Mr. Muhammad Tarique Kaka, TEO/ AC(UT) MIRPURKHAS Distributed awards to winners of Naat Competition on the occasion of Eid Milad Un Nabi SAW. ❤

Photos from Tariq Kaka Welfare & Educational Association -Regd.'s post 09/09/2021

Result Day 📝

30/01/2021

Dear parents
As per government announcement schools are going to be opened from 1st February 2021.
All the students are advised to attend the school regularly.
Follow the given instructions :
Mask and Sanitizer is mandatory.
-Exchanging stationary & eateries would be discouraged
-Students must follow proper dress code and conduct.
School timings will be as follow:
- Class Play Group, Nursery & K.G 8:00 to 12:30
Class Ist to class Xth 8:30 to 1: 00

Best of luck
Regards

Photos from Jinnah Cambridge High School's post 25/02/2020

To raise new questions, new possibilities, to regard old problems from a new angle, requires creative imagination and marks real advance in science.
-Albert Einstein
Glimpses of Annual Science Exhibition ❤️

Photos from Jinnah Cambridge High School's post 16/03/2019

The High-achiever during Academic session 2018-2019 were given awards on the result declaration day. Congratulations all parents and students.

18/01/2019

Children and Learning:
کیا آپ کا بچہ کند ذہن ہے؟
جانیے لرننگ سٹائلز کے بارے میں!

بچوں کے کم یا زیادہ ذہین ہونے کا تعلق ان کے والدین کی تعلیمی قابلیت یا ان کی پیدائش سے بالکل نہیں ہے جب تک بچہ پیدائشی طور پر کسی ایسی بیماری کا شکار نہ ہو جس کی وجہ سے سیکھنے کے عمل پر منفی اثر پڑ سکتا ہو۔

پھر کچھ بچے تدریسی عمل کے دوران کیوں جلدی سیکھ جاتے ہیں جبکہ کچھ کو وہی سبق سیکھنے یا یاد کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

اس سوال کا تعلق تعلیمی نفسیات سے ہے جو ایک باقاعدہ سائنس ہے اور اساتذہ کے ہر تعلیمی اور تربیتی نصاب میں اس پر باقاعدہ بات ہوتی ہے۔

تعلیمی نفسیات کے مطابق بر بچے کا لرننگ اسٹائل دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ ہمارے تعلیمی نظام کا ایک مسلہ یہ بھی ہے کہ اساتذہ ان الگ الگ لرننگ اسٹائلز سے واقف نہ ہونے یا دوران تدریس ان کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے سب بچوں کو ایک ہی طریقے سے پڑھانا شروع کر دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کچھ بچوں کو بات سمجھ میں آجاتی ہے جبکہ کچھ اسے سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں۔ اس طرح بچوں کو ذہین یا کند ذہن لیبل کر دیا جاتا ہے۔ اصل صورت حال اس سے بہت مختلف ہے۔ اس کے لیے یہ سمجھنا ہوگا کہ لرننگ اسٹائلز کیا ہیں اور یہ ہمارے سیکھنے کے عمل پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں۔

ہم سب سیکھنے کے عمل کے دوران اپنے مختلف حواس کو استعمال کرتے ہیں اور ان حواس سے حاصل شدہ انفارمیشن کو دماغ میں پراسس کرنے کے بعد انہیں مفید معلومات میں تبدیل کرکے ذخیرہ کر لیتے ہیں۔ گویا سیکھنے کا عمل سب سے پہلے ان حواس کے استعمال سے شروع ہوتا ہے جن کے ذریعے ہم انفارمیشن حاصل کرتے ہیں۔

انفارمیشن حاصل کرنے کے لئے آپ اپنے حواس خمسہ میں سے کون سی حس پر زیادہ انحصار کرتے ہیں، اسی سے آپ کا مخصوص لرننگ اسٹائل وجود میں آتا ہے۔ اگر ان لرننگ اسٹائلز کو پہچان کر تدریسی عمل کے دوران ان کا خیال رکھا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ کوئی بچہ سیکھنے سے محروم رہ جائے۔​​

تحقیق کے مطابق بڑے بڑے لرننگ اسٹائلز تین ہیں۔ ان تین​​وں کو ملا کر ایک لفظ سے ظاہر کیا جاتا ہے جسے VAK کہا جاتا ہے۔ تفصیل نیچے۔



۱- وی کا مطلب ہے ویژول (Visual) یعنی یہ لرننگ اسٹائل رکھنے والے بچے سیکھنے کے لئے اپنی دیکھنے کی حس پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یہ اسی وقت زیادہ سیکھتے ہیں جب تدریسی مواد میں تصویریں، نقشے، گراف، اور ٹیبل وغیرہ زیادہ شامل ہوں۔


۲- اے کا ہے آڈیٹوری (Auditory) یعنی یہ لرننگ اسٹائل رکھنے والے بچے سیکھنے کے لئے اپنی دوسری حسیات کے مقابلے میں سننے کی حس پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور اس وقت بہتر طریقے سے سیکھتے ہیں جب تدریسی مواد میں لکچر، آڈیو کیسٹس، قصے کہانیاں وغیرہ زیادہ شامل ہوں جن کو بچے سن کر سمجھ سکیں اور پھر اپنے دماغ میں ان سے مناسب تصویریں بنا سکیں۔

۳- کے کا مطلب ہے کائینس تھیٹیک (Kinesthetic) یعنی یہ لرننگ اسٹائل رکھنے والے بچے دیکھنے اور سننے کی بجائے محسوس کرنے اور ہاتھ پاؤں کی حرکت سے سیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کو سکھانے کا بہترین انداز ان کو عملی سرگرمیوں میں مصروف کرنا ہے۔ آپ کو بھی اپنے بچپن میں ٹیبلز یا پیراگراف یاد کرنے کے لیے پڑھنے کے دوران کمرے میں بار بار چکر لگانا یاد ہوگا۔

ضروری نہیں کہ ایک بچے کا صرف ایک مخصوص لرننگ اسٹائل ہی ہو، لیکن پھر بھی ہر بچے کے لرننگ اسٹائل میں ان تینوں میں سے کوئی ایک لرننگ اسٹائل غالب ہوگا۔ اب سوال یہ ہے کہ درسی مواد اور طریقہ تدریس کو کس طرح سے ترتیب دیا جائے کہ ان میں ان تینوں لرننگ اسٹائلز کو ایڈریس کرنے کی گنجائش اور صلاحیت موجود ہو۔

اس سوال کا جواب یہ ہے کہ پہلے تو نصاب بنانے والوں کو اس کی تربیت دی جائے کہ وہ مختلف لرننگ اسٹائلز کو پہچان کر ان کی بنیاد پر درسی کتابیں اور دیگر مواد مرتب کرسکیں۔

اس کے بعد اساتذہ کی تربیت کا اہتمام کیا جائے تاکہ وہ پڑھانے کے دوران ان تین الگ الگ لرننگ اسٹائلز رکھنے والے بچوں کو ساتھ لے کر چلیں اور تدریسی عمل کے دوران کسی ایک لرننگ اسٹائل پر بھروسہ نہ کریں۔ اگر اساتذہ کی مناسب تربیت ہو اور وہ ان مختلف لرننگ اسٹائلز کو ذہن میں رکھتے ہوئے پڑھائیں تو کسی بچے پر ذہین یا کند ذہن کا لیبل چسپاں کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

اس کے ساتھ ساتھ ڈیوڈ کولب کے چار لرننگ اسٹائلز، اور ملٹیپل انٹیلی جینسز کا نظریہ بھی بچوں کی تعلیمی نفسیات کو سمجھنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ آئندہ اپنے یا کسی اور کے بچے کو کند ذہن لیبل کرنے سے پہلے یہ سوال ضرور اٹھائیں کہ کیا ان کے اساتذہ نے تدریسی عمل کے دوران ان کے مخصوص لرننگ سٹائل کو ایڈریس کیا ہے یا نہیں؟

جن والدین یا اساتذہ کو اپنے بچوں کے کند ذہن ہونے کے بارے میں شکایت ہو، انہیں لرننگ اسٹائلز کے بارے میں مزید جاننا چاہیے:

Photos from Jinnah Cambridge High School's post 08/01/2019

Thanks Ms. Eisha Siddiqui for sharing your happiness of securing A-Grade in BISE-hyd through delicious cake. Stay blessed always. 😇

Photos from Jinnah Cambridge High School's post 01/01/2019

Once again our students have proved their mettle in SSC-I (Class-IX) Annual Examination 2018 of BISE-Hyd. Congratulations to all our hardworking students for clinching high grades. We wish you Best of luck for your future.

20/12/2018

Dear Parents,
This to inform you that, the winter break for students will start from Monday, 24-12-2018 to Monday 31-12-2018. The school will reopen for students from 01-01-2019.
Wishing you a happy winter break ahead.

Regards,
School Admin

Photos from Jinnah Cambridge High School's post 09/08/2018

A very beautiful class project made by student of class 4th namely, Rabia Irshad. She is highly creative. Keep it up Girl. ✌️

Photos from Jinnah Cambridge High School's post 02/04/2018

❤❤👍

Photos from Jinnah Cambridge High School's post 29/03/2018

Mr. Adv Tarique Kaka (Administrator of J.C.H.S) @ Annual Function.

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Hyderabad