سوچنے والوں کی دنیا،
دنیا والوں کی سوچ سے الگ ہوتی ہے ۔
Govt. Seth Kamaluddin High School Hyderabad Pakistan.
Govt. Seth Kamaluddin High School is sitauted at Shuhda-e-Murree Road near Faqir Ka Pir Hyderabad Pakistan.
05/11/2021
https://app.adjust.com/fmfu0yf?campaign=C870FC89&deeplink=daraz://pk/home&tracker_limit=350000
اہم اطلاع :
جو طلبہ طالبات /شاگرد /نوجوان
اپنی 16 سال کی تعلیم مکمل کرچکے ہیں انھیں محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ بطور لیکچرر (انٹرنی) چھ سے ساتھ ماہ کے لیے تعینات کرنے جارہا ہے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے ڈاکیومینٹس مکمل کرلیجئے
حکومت سندھ پچاس ہزارتا ساٹھ ہزار فکسڈ تنخواہ میں بھرتیوں کا آغاز کرنے جارہی ہے آج اس کی منظوری سندھ کابینہ نے دے دی ہے
انگلش ،اردو ،پاکستان اسٹیڈیز سمیت دیگر مضامین میں بہت جگہیں خالی ہیں ،یہ تعیناتیاں ناقابل تبادلہ ہونگی
بشکریہ
سر آصف ظہوری
بانی و سرپرست
پبلک افیئرز ایجوکیشن حیدرآباد
29/10/2021
حیدرآباد تعلیمی بورڈ دسویں جماعت(10) سال 2021 کا امتحانی رزلٹ بروز پیر یکم نومبر کو جاری کریگا۔۔۔ کنٹرولر امتحانات حیدرآباد تعلیمی بورڈ نوٹیفیکشن جاری
08/09/2021
Golden memory Tour 1993
Govt. Seth Kamaluddin High School Hyderabad
فوٹو : بشکریہ سر محمود علی قائمخانی
06/09/2021
بشکریہ طالبان علم
15/07/2021
https://rajpariwar.com/wp/31-hadiths-about-appearance-of-dajjal-mentioned-in-sunnan-e-abu-dawood/
31 Hadiths about appearance of Dajjal mentioned in Sunnan e Abu Dawood 31 Hadiths about appearance of Dajjal mentioned in Sunnan e Abu Dawood. Hadiths of the Prophet Muhammad (PBUH) in English and Arabic with Urdu Translation.
رعنا لیاقت علی خان گورنمنٹ کالج آف ھوم اکنامکس کے احاطے سے اتوار کو قیمتی درخت کاٹ کر فروخت کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے بتایا جاتا ہے کہ کالج پرنسپل پروفیسر فہیمہ فاطمہ کی ریٹائرمنٹ20 جولائی کو ہوگی تاہم ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل ہی اتوار کو درجنوں درخت بےدردی سے کاٹ کر فروخت کردیئے گئے ہیں، اتوار کو درخت کاٹنے والے ٹیم الیکٹرک آری اور دیگر ساز و سامان کے ساتھ آئی جس کی معاونت کالج کے چپراسی ذولفقار نے کی اور چند گھنٹوں کے اند درختوں کا صفایا کردیا گیا اور انھیں ٹرکوں میں لاد کر لکڑی والوں کو فروخت بھی کردیا گیا جنگ نے کالج پرنسپل پروفیسر فہیمہ فاطمہ اور ڈائریکٹر کالجز پروفیسر باری انڈھڑ کو متعدد بار فون کیا مگر نہ انھوں نے فون کا جواب نہیں دیا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ چند ماہ قبل اس ہوم اکنامکس کالج میں ملیر سعود آباد کالجسے نباتیات کی گریڈ 20 کی پروفیسر فرزانہ روحی کولایا جاچکا ہے جب کہ کالج میں سائنس پڑھائی نہیں جاتی یہ کراچی کا واحد ھوم اکنامکس کالج ہے۔ کالج میں موجود گریڈ 20 کی پروفیسر پروفیسر عذرا منور فاروقی کو اس بات پر شوکاز نوٹس دیا جاچکا ہے کہ وہ کس طرح ڈی ڈی او رہیں جب کہ کوئی افسر اپنی مرضی سے ڈی ڈی او نہیں بنتا ہے۔ واضحرہے کراچی کے کالجوںمیں غیر قانونی طور پر کنٹینز کی خرید و فروخت اور دیگر بے قاعدگیوں کا سللسہ جاری ہے وزیر اعلیٰ سندھ نے بھی نوٹس لیا مگر نہ تو کسی پرنسپل کے خلاف کارروائی ہوئی اور نہ ہی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر باری انڈھڑ کے خلاف کوئی ایکشن ہوا ۔ زرائعکے مطابقوزیر تعلیم کے پی اے اقرار جلبانی کی حمایت کے باعث ڈائریکٹر کالجز کراچی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیتا، حال ہی میں نارتھ کالج میں ایک غیرقانونی کنٹین دینےکا معاملہ عدالت تک جاپہنچا اور ٖفیصلہمحکمہ کالج ایجوکیشن کے خلاف ہوا جس سے محکمہ کیبہت سبکی ہوئی تاہم کسی کے خلاف ایکشن نہیں لیا گیا۔
26/06/2021
https://rajpariwar.com/wp/56-hadiths-about-appearance-of-dajjal-mentioned-in-sahih-al-bukhari/
56 Hadiths about appearance of Dajjal mentioned in Sahih Al-Bukhari - 56 hadiths about appearance of Dajjal mentioned in Sahih Al-Bukhari. Hadiths of the Prophet Muhammad (PBUH) in English and Arabic with Urdu.
22/06/2021
https://rajpariwar.com/wp/dajjal-tree-gharqad-boxthorn/
Dajjal tree Gharqad Boxthorn - RAJPARIWAR Antichrist Dajjal Dajjal tree Gharqad Boxthorn is a tree which will shelter the soldiers of the Antichrist Dajjal. It is the tree of the Jews that give shelter.
26/05/2021
دجال کے فتنے جن سے بچنا لازم ہے
False Miracles of Antichrist Dajjal - RAJPARIWAR False Miracles of Antichrist Dajjal, He will make the dry land green. The river of fire, He will heal lepers, use state-of-the-art technology
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Http://goo. Gl/maps/JgiHQ
Hyderabad
71000