کیتھے کلیاں چھاڈ گئ اے
اے لوقی
تیرے باجو جین نہیں دیندے
😢410228
Gk Ali & t writes
Kuch haqeeqatoun ko lafz deni ki koshish
میں سوال ؟ تو سوال ؟ اج سوال ؟
گزرا سوال ؟ کل سوال ؟ ہوا سوال ؟
جیا سوال ؟
لمحہ سوال؟
پل سوال ؟
ملے سوال ؟ جدا سوال ؟ سکنڈ سوال ؟
ہر روز سوال ؟ ......
ہر موڑ سوال ؟ .....
ہر دن سوال ؟ .....
منٹ سوال. گھنٹہ سوال ؟ اجب سوال ؟
غزب سوال ؟ ملنا سوال ؟ رہنا سوال ؟
شخص سوال ؟
شخصیت سوال ؟
کردار سوال
اداکرنا سوال ؟ جینا سوال ؟ مرنا سوال ؟
اور ان سوال کا جوابدار سوال
استاد سوال ؟ پتا سوال ؟ جھیلنا سوال ؟
سہنا سوال ؟ سیکھنا سوال ؟
سننا سوال ؟ دیکھنا سوال ؟ بولنا سوال ؟
بس اس زندگی میں بسنہ سوال ؟
Gk
میں سوچتے سوچتے تھک سی گئ ہوں
یہ وقت مجھ پے مہرباں کیوں نہیں ..
Gk
لوگ کہا بھلا جھوٹ بولتے ہیں
وہ تو نا جانے کتنوں کا سچ جانتے ہیں
..gk
نادان تو جی گیا یہاں زندگی اپنی
سمجھداری کی تو گُزارنا بھی موشکِل
Gk
میں لوٹنا چاہتی ہوں
ہر اس راہ ہر اس پل سے
جو مجھے ازیت دیتے ہیں
نہ جینے دیتے ہیں نہ مرنے
Gk
انجان راہوں پے
آ گئ ہوں
رستے جیسے کھو
سے گئے ہیں
نہ ساتھ کوئ
نہ سایہ ہے
نہ جانے کیسے
آ گئ ہوں
Gk
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں
جو کبھی بھی لفظوں میں بیاں نہیں ہوتے
Gk
کئ بار ہمیں اِسی خوشی مل جاتی ہے
جو ہم لفظوں میں بھی بیاں نیہں کر پاتے
410228
😢
کئ بار ہمیں کچھ ایسے راستوں پے
چلنے کو کہا جاتا ہے
جن کے نہ ہی کوئ راہگیر ہوتے ہیں
اور نہ ہی ایسے راستوں کی کوئ منزل
Gk
سمجھ نہیں آ رہا
کہ رونا خود پے ا رہا ہے
یا تیرے نہ ملنے کی بات پے
Gk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hyderabad