27/05/2024
پیپر ملتوی
حیدرآباد :تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم حیدرآباد کے زیر انتظام ہونے والا کل کا پرچہ "یوم تکبیر" کے سلسلے میں منسوخ کردیا گیا ہے.ناظم امتحانات حیدرآباد
جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.ناظم امتحانات
حیدرآباد :باقی تمام پرچے اپنی تاریخوں پر منعقد ہوں گے.ناظم امتحانات
حیدرآباد :تعلیمی بورڈکے تحت کل سے بارہویں جماعت کے امتحانات شروع کیے جانے تھے. ناظم امتحانات تعلیمی بورڈ حیدرآباد