12/12/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب کو جمعہ کریم مبارک 💖
مدد کن یا معین الدین چشتی
12/12/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب کو جمعہ کریم مبارک 💖
06/12/2025
ہمیں بس آپ کی نسبت سے لوگ پہچان جاتے ہیں 😍
حضور بابا حضور 🙏🏻
28/11/2025
استاذ العلماء فخر المدرسین صوفئ باصفا زینت الاتقیاء حضرت علامہ مولانا الحافظ القاری غلام فرید سعیدی چشتی قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ 💖💖💖
داتا کریم صابر مولا کریم صابر 🙏🏻
15/11/2025
حضرت صاحبزادہ محمد انس مجیدی رضوی قادری چشتی صابری صاحب کی اپنے عزیز دوست مولانا محمد اسامہ عمر قادری صاحب کی دعوت ولیمہ میں شرکت 💞
09/11/2025
یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
جھولی میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💞
16/10/2025
ان شاءاللہ تعالیٰ اپنے بزرگوں کی سرپرستی میں حاضری ہوگی ❤️
08/10/2025
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
Photo By Muhammad Raheem Raza Sikandri 💞
Special Thanks Meer Production 💞
30/09/2025
ان شاءاللہ تعالیٰ