Urwa Islamic Foundaition School

Urwa Islamic Foundaition School

Share

Education is the movement from darkness to light

05/10/2025
05/10/2025

*اساتذہ کے لیے مفید*

✒کبهی بهی بغیر مرض کے مرض کی رخصت نہ لیں کہ اس سے آپ دو گناہوں کو جمع کریں گے :جهوٹ اور حرام مال کھانا...اور اللہ کی قسم اللہ کا خوف اور تقوی سب سے بہترچیز ہے...

✒ اپنے طالب علموں کی غلطیوں کو درگزر کریں کیونکہ نہ تو فرشتے ہیں اور نہ شیاطین..اور آپ انکے مربی ہیں..

✒اپنے طالب علموں کے لیے اپنی محبت اور فکر کا اظہار کریں اس سے انکے دلوں میں آپکے لیے جگہ بنے گی...

✒یاد رکھیں کے بہت سے لوگ اپنے اساتذہ کے حوصلہ افزائی والے ایک جملے سے عظیم بن گئے اور بلندیوں پہ پہنچ گئے تو آپ بهی عظیم لوگ بنانے والے بنیں...

✒اپنے معاملات کو طلبہ کے ساتھ اچھا رکھیں تاکہ آپ موت کے بعد بهی انکی دعاؤں کا حصہ بنے ر هیں...

✒آپکے سبق کا ہر منٹ طالب علم کا حق ہے اگر آپ ضائع کرتے ہیں تو قیامت کے دن آپ سے سوال هوگا...

✒نوجوان نسل کی اصلاح کر کے اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں...

✒آپکے بهی بچے ہیں جو آپ جیسے اساتذہ کے پاس تعلیم حاصل کر رہے ہیں آپ لوگوں کے بچوں کے ساتھ اچھا معاملہ کریں تاکہ آپکے بچوں کے ساتھ بهی اچھا ہو...

✒اپنی نیت کو خالص رکھیں آپ کا کام نبیوں والا کام ہے ،اجر کی امید اور اخلاص سے کام کریں تو آپکا پورا دن نیکیوں میں لکھا جائے گا۔

22/08/2025

A warm welcome to Mehak Kamran, Umar Shaikh and my other new followers! I'm excited to have you onboard! Mehak Kamran Umar Shaikh

22/08/2025

Jumma Mubarak!!

21/08/2025

Stay safe in your home!!

20/08/2025

Praying for the blessing of rain🌈🌧

20/08/2025

Stay safe in the MoonSoon☔

14/08/2025

Important Notice...!!📢

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


House#46, Block "D" Roshan Sweets, Main Road Near Mujahid Hotel, Roshan Sweets Unit#08, Latifabad Hyderabad
Hyderabad
71000

Opening Hours

07:45 - 12:00