Dua kumail
Mr Suhail Ahmed
"Welcome to Public Figur! Stay tuned for insights, inspiration, and updates on all things related to public figures and the world of influence.
Empowering individuals to make a difference and leave their mark. #PublicFigu
17/10/2025
With Aamir Sindhi – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
جب ب حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کو 9 لوگوں کے گروپ نے مارا جن کے مسرا اور ابن خلیف تھے لیکن اللہ تعالیٰ کا عزاب پوری امت پر آ یا کیونکہ پوری امت ان کے ظلم پر خاموش تھے
لیکن آ ج کا یزید فلسطین پر ظلم کر رھا ھے اور امت مسلمہ خاموش ہے
02/08/2025
Zionism is evil!
28/06/2025
مجھے جنت سے زیادہ نماز عزیز ہے کیونکہ جنت میری رضا اور نماز میرے رب کی رضا ہے
"حضرت امام حسین علیہ السلام"
میرا سلام میرے مولا حسین پر جس نے تیروں کے سایے میں بھی نماز ادا کی۔
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو تیزاب کے ٹینک میں ڈالا جاتا ہے۔ چند سیکند میں ہڈیاں واپس نکلتی ہیں اسکے باوجود بھی بعض لوگ اسرائیلی پراڈکٹس کوک پیپسی یونی لیور لیز وغیرہ کا بائیکاٹ نہیں کرتے
😡😡😭😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Water Technology Hyderabad
Hyderabad
EDUCATIONAL