Du AhsanulBarkaat Trust Hydearbad

Du AhsanulBarkaat Trust Hydearbad

Share

Oldest Islamic University in Pakistan(Since 1952)

Photos from Du AhsanulBarkaat Trust Hydearbad's post 13/08/2026

تقریب سعید بسلسلہ جشن آزادی مبارک اسلامیہ جمہوریہ پاکستان زیر سرپرستی جواد العلماء علامہ مفتی پیر محمد جواد رضا برکاتی الشامی حفظہ اللہ تعالٰی۔ اساتذہ کرام طلبہ کی شرکت۔ اسلام زندہ باد پاکستان زندہ ۔ پاک فوج زندہ بعد کے نعرے
تلاوت۔۔ نعت ۔۔۔ قومی ترانہ۔ صلوہ و سلام۔ دعا خطابات

09/08/2026

مرکزی محفل قل شریف بسلسلہ 108 واں سالانہ عرس مبارک اعلحضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ
زیر صدارت : صاحبزادہ ابو الحسن مفتی جواد رضا برکاتی الشامی
شرف اہتمام : بزم رضا و ام المدارس دارالعلوم احسن البرکات ٹرسٹ حیدرآباد
الداعی : حاجی سعید بشیر قادری

Join WhatsApp Group to see our Status Clips::
https://chat.whatsapp.com/6BBQW68Sa35IDko8egrVpC?mode=gi_t

🎥 ISLAMIC MEDIA STUDIO
📞 Let’s Book Your Special Day!
📱 0345-0197082
📱 0334-2654122

07/08/2026

عرس اعلحضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان قادری برکاتی علیہ الرحمہ
مرکزی محفل قل شریف دارالعلوم احسن البرکات ٹرسٹ حیدرآباد

02/08/2026

Darul-Uloom AhsanulBarkaat Trust Hydearbad Hydearbad.
2. August 2026

28/07/2026

ایک سو آٹھ سالہ عرس رضوی

Photos from Du AhsanulBarkaat Trust Hydearbad's post 28/07/2026

عظمت صحابہ و اھلبیت کانفرنس سے مھتمم اعلی وشیخ الحدیث علامہ مفتی جواد رضا برکاتی حفظہ اللہ تعالی کا خطاب

24/07/2026
18/07/2026

دارالعلوم احسن البرکات کے فاضل مفتی حسن رضا خان برکاتی صاحب مجلس علماء احسن البرکات کے ساتھ بیٹھک

16/07/2026

تربیتی نشست اعلیحضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان قادری برکاتی علیہ الرحمہ کی تعلیمات میں۔
خصوصی لیکچر۔
مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا حافظ قاری مفتی محمد حسن رضا خان قادری برکاتی حفظہ اللہ تعالی
فاضل و متخصص دارالعلوم احسن البرکات ٹرسٹ حیدرآباد
زیر صدارت جواد العلماء پیر طریقت صاحبزادہ ابو الحسن مفتی جواد رضا برکاتی الشامی حفظہ اللہ تعالٰی
مھتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم احسن البرکات ٹرسٹ حیدرآباد
شرف اہتمام بزم طلبہ برکاتیہ

04/07/2026

مجلس علماء احسن البرکات حیدرآباد کی نئی ذمہ داریوں کا اعلان۔
4۔ جولائی 2026

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


M***i Muhammad Khalil Khan Road
Hyderabad
71800

Opening Hours

Monday 08:10 - 12:40
Tuesday 08:10 - 12:40
Wednesday 08:10 - 12:40
Thursday 08:10 - 10:30
Saturday 08:10 - 12:40
Sunday 08:10 - 12:40