Sindh University Info

Sindh University Info

Share

info

01/11/2021
30/10/2021

Today's top score 78

30/10/2021

Cheak your result on eportal
I think result announced

30/10/2021

Result will be uploaded on your eportal account in 24 hours

30/10/2021

Today's test paper available

28/10/2021

Cheak your eportal account kis kis ki slip a gayi ha

19/10/2021

Entry test ki tyri kesi ha guys

12/10/2021

جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے کیمپسز میں بیچلر ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری، 22 اکتوبر آخری تاریخ، آن لائن رجسٹریشن کے دوران 2500 روپے کا جنریٹ ہونے والا چالان مقررہ تاریخ تک جمع کرایا جائے،ڈائریکٹر ایڈمیشنز ڈاکٹر ایاز کیریو



جامشورو(پریس رلیز) ڈائریکٹر ایڈمیشنز جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر ایاز کیریو نے کہا ہے کہ جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے مختلف کیمپسز میں بیچلر ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری ہیں، جو کہ 22 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ داخلوں کے خواہشمند امیدوار آن لائن فارم بروقت جمع کرائیں۔ تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ امیدوار داخلوں کی ڈیڈلائن تک 2500 کا چالان لازماً جمع کرائیں۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ڈائریکٹر ایڈمیشنز نے کہا کہ جامعہ سندھ میں بیچلر ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ امیدوار 22 اکتوبر تک 57 شعبوں میں داخلوں کیلئے آن لائن رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ سندھ کے لاڑ کیمپس بدین، محترمہ بینظیر بھٹو شہید کیمپس دادو، لاڑکانہ، میرپورخاص، ٹھٹھہ اور نوشہروفیروز کیمپس میں داخلوں کیلئے بھی جامعہ سندھ کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر آن لائن رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن امیدواروں کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری نہیں ہوئے وہ بھی آن لائن فارم جمع کروا کے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لے سکتے ہیں، تاہم بعد ازاں وہ انٹرمیڈیٹ کے کاغذات جمع کرائیں۔ ڈاکٹر کیریو کا کہنا تھا کہ داخلوں کے خواہشمند امیدوار آن لائن رجسٹریشن کے وقت جنریٹ ہونے والے 2500 روپے کا چالان حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں لازمی جمع کرائیں، بصورت دیگر ان کے آن لائن داخلا فارم مسترد ہو جائیں گے۔

10/10/2021

💯

07/10/2021

این سی او سی کا ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں کو 11 اکتوبر سے سرگرمیاں معمول کے مطابق چلانے کی اجازت ہوگی

سندھ کے حوالے سے حتمی فیصلہ سندھ حکومت نے کرنا ہے

07/10/2021

سنڌ يونيورسٽي پاران يونيورسٽي ۾ پڙهندڙ ريگيولر انرولڊ شاگردن کي پنهنجي اي پورٽل اڪائونٽ تي موجود وئڪسينيشن اسٽيٽس کي 31 آڪٽوبر تائين اپڊيٽ ڪرڻ جي ھدايت

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Hyderabad