15/06/2025
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ وہ ہستی ہے جن کی شہادت کی گواہی قیامت کے دن خود قرآن دے گا👑♥️
18ذی الحج یوم شہادت 🌹ایک تو داماد ہونا ، پھر نبی ﷺ کا داماد ہونا ، پھر دو دو بار داماد ہونا ، واہ عثمانؓ تیری شان پر قربان
داماد نبی ﷺ ، عثمانؓ غنی...🌼🥀
18ذوالحج یوم شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ 🍂
دوہرے دامادِ مصطفیٰ ﷺ خلیفہ سوم جامعِ قرآن کاتبِ وحی ناشرِ قرآن پیکرِ شرم و حیاء شہیدِ مدینہ حضرت سیدنا عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ...!!!
ہیں جو دل عشق عثمانؓ سے خالی وہی دل ہیں حفظ قرآن سے خالی ناشر قرآن،کاتب وحی،ہم ذلف علی رضی عثمانؓ پر لاکھوں سلام ❤️