18/04/2026
Jamia Arabia Mumtaz ul Madaris
near bone care hospital hirabad Hyderabad
18/04/2026
25/03/2026
حفاظ ایجوکیشن سسٹم طلباء میں بلا کی خوداعتمادی اور تمکنت پیدا کرتا ہے-
لب ولہجہ،شائستگئ کلام ٬ بلند آہنگ، پروقار بدن بولی، چہرے پر تفہیمی تاثرات کا اظہار، موقع شناسی، سامعین کی رعایت، الفاظ کی عمدہ ادائیگی اور چناؤ، جملوں کی کاٹ، دعوی کا یقین، مربوط دلیل بات میں سے بات کی تخریج، خطابت کے محاسن معنوی وظاہری کی مکمل تیاری اس سسٹم کی اضافی خصوصیت ہے۔ فی البدیہہ تقریر انگریزی، عربی، اردو زبانوں میں قدرت پیدا کرتا ہے ۔
قرآن کریم کا ترجمہ، صرفی نحوی تحلیل کیساتھ ننھے بچے کرتے ہیں تو دل باغ باغ ہوجاتا ہے ۔
اور اسکے ساتھ ساتھ عربی، اردو، انگریزی زبان میں مضمون نگاری بھی بھرپور محنت اور لگن سے سکھائی جاتی ہے.
اور علاوہ ازیں حفاظ کورس سے فارغ التحصیل بچہ بہت سی نمایاں خصوصیات کا حامل ہوتا ہے جس میں: حاضر جوابی ٬ بر جستگئ کلام٬ متانت و سنجیدگی ٬ معاشرہ شناسی قابل ذکر ہیں٬ مزید برآنکہ یہ بچہ قائدانہ صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے جو معاشرے میں کسی بھی میدان میں جاکر اس میدان کے تمام تر فرائض اور امور کو بخوبی سمجھ کر بحسن ادا انجام دے سکتا ہے- خلاصہ کلام یہ کہ وہ
( ھر منتھی آغازِ مَنْ) ہر انتہا میری ابتدا ھے- کا مظہر ہوتا ہے
تو کیا آپکا بچہ حافظ قرآن ہے..........؟
اور آپ اسے دو عالمی زبانوں پر عبور دلوانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے بچے کواردو عربی اور انگلش میں تقریر کی مہارت دلوانا چاہتےہیں؟
تو آئیے!
*جامعہ عربیہ ممتازالمدارس ھیراآباد حیدرآباد آپکی آرزو کی تکمیل اور آپکے خواب کی تعبیر کا ضامن ہے*
زیرسرپرستی
مولانامحمدساجدستار مھتمم جامعہ ھذا
نج تج ایجوکیشن سسٹم وفدکی زیر نگرانی ماہانہ ٹیسٹ الجامعہ العربیہ ممتاز المدارس ہیرآبادحیدرآبادا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hyderabad