18/05/2026
📢 اہم اعلان — KOONJ Institute ٹیسٹ رزلٹ جاری!
تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
🎓 KOONJ Institute of Allied Health Sciences Hyderabad کے NTS ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔
✅ اپنا رزلٹ ابھی آن لائن چیک کریں:
https://nts.org.pk/Test&Products/Results/04_26/Koonj_10_05_26_result/Search.php
📌 اپنا CNIC یا Roll Number درج کرکے نتیجہ معلوم کریں۔
Attention Required! | Cloudflare
This website is using a security service to protect itself from online attacks. The action you just performed triggered the security solution. There are several actions that could trigger this block including submitting a certain word or phrase, a SQL command or malformed data.
08/05/2026
Entry Test 2026 (Peramedical Courses)
Test Date .Sunday 10 May 2026 .
Time 11 May
☎️ For Details Contact us.
03373452110
03402175107
Youth skill Development program (Peramedical courses)
07/04/2026
🎓 KOONJ Institute of Allied Health Sciences Hyderabad کی جانب سے زبردست موقع!
📢 اہم اعلان — NTS کے ذریعے داخلے شروع!
تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ NTS کے ذریعے درخواستیں جمع کروانے کا آغاز ہو چکا ہے۔
🗓 آخری تاریخ: 30 اپریل 2026
📝 ٹیسٹ کی تاریخ: 3 مئی 2026
🌐 آن لائن اپلائی کریں:
https://www.nts.org.pk/new/projectsnew.php
💯 100% فری پیرامیڈیکل کورسز
❌ کوئی ایڈمیشن فیس نہیں
❌ کوئی ٹیوشن فیس نہیں
❌ کوئی اضافی چارجز نہیں
📚 کورسز کی تفصیل:
🔹 1 سالہ کورسز (میٹرک بیسڈ):
ڈسپنسر، اینستھیزیا، لیب ٹیک، ڈینٹل ٹیک، آئی ٹیک، او ٹی ٹیک، ECG ٹیک، ICU ٹیک، ویکسینیٹر، ایمرجنسی میڈ ٹیک، پیڈز ٹیک، ایکس رے ٹیک، ہیلتھ ٹیک
🔹 2 سالہ ڈپلومہ (انٹر بیسڈ):
آپریشن تھیٹر، لیبارٹری ٹیکنالوجی، ڈینٹل ہائجین ٹیکنالوجی
📌 اہلیت (Eligibility):
✔ سندھ ڈومیسائل لازمی
✔ میٹرک (سائنس) کم از کم 45%
✔ انٹر (پری میڈیکل) 45%
✔ عمر: 15 سے 35 سال
💰 اپلیکیشن فیس: صرف 1500 روپے
📍 پتہ: نزد مرکز شیریں یونٹ نمبر 6 لطیف آباد، حیدرآباد
📞 رابطہ:
0337-3452110 | 0340-2175107
✨ یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں!
ابھی اپلائی کریں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں
08/03/2026
𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐏𝐄𝐍: 100% 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐑𝐀𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐎𝐔𝐑𝐒𝐄𝐒
📢 سندھ کے طلباء کے لیے سنہری موقع - اب اپنا مستقبل سنواریں بالکل مفت!🌟
کیا آپ میڈیکل کے شعبے میں اپنا کیرئیر بنانا چاہتے ہیں لیکن فیس کی وجہ سے پریشان ہیں؟
کونج انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، حیدرآباد لایا ہے آپ کے لیے 100% مفت پیرامیڈیکل کورسز!
✅ نہ داخلہ فیس، نہ ماہانہ ٹیوشن فیس!
✅ این- ٹی - ایس کے ذریعے شفاف ٹیسٹ اور میرٹ پر انتخاب۔
🎓 دستیاب کورسز (Courses):
1️⃣ ایک سالہ کورسز (میٹرک سائنس کی بنیاد پر):
ڈسپنسر، اینستھیزیا، لیبارٹری ٹیک، الٹرا ساؤنڈ، ڈینٹل ٹیک، ایکسرے ٹیک، آئی سی یو ٹیک، اور بہت سے دیگر۔
2️⃣ دو سالہ ڈپلومہ (انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل کی بنیاد پر):
* ڈپلومہ ان آپریشن تھیٹر
* ڈپلومہ ان لیبارٹری ٹیکنالوجی
* ڈپلومہ ان ڈینٹل ٹیکنالوجی
ڈومیسائل: صرف سندھ کے رہائشی۔
تعلیم: میٹرک یا انٹر (بایولوجی) میں کم از کم 45% نمبر۔
عمر کی حد: 15 سے 35 سال۔
📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 04 اپریل 2026
📝 این- ٹی ایس درخواست فارم فیس: 1500 روپے
📍 پتہ: نزد مرکزِ شیریں، یونٹ نمبر 6، لطیف آباد، حیدرآباد
📞 رابطہ نمبر:
0337-3452110 | 0340-2175107
آج ہی اپلائی کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں! ✨
28/02/2026
📢 داخلے جاری ہیں – سیشن 2025-26 (چوتھا بیچ)
✨ پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے شروع ہو چکے ہیں!
🔹 دستیاب کورسز:
• ڈسپنسر
• انستھیزیا ٹیکنیشن
• لیب ٹیکنیشن
• ڈینٹل ٹیکنیشن
• آپریشن تھیٹر (OT) ٹیکنیشن
• ویکسی نیٹر
• پیڈز ٹیک
• ایکسرے ٹیک
• ای سی جی ٹیک
• الٹراساؤنڈ
• آئی ٹیک
• آئی سی یو ٹیک
• ایمرجنسی میڈیکل ٹیک
• ہیلتھ ٹیک (مدت: 18 ماہ)
• او ٹی ٹیک (مدت: 2 سال)
• لیب ٹیک (مدت: 2 سال)
• ڈینٹل ٹیک (مدت: 2 سال)
📌 اہلیت کا معیار:
• عمر: 15 سے 35 سال
• سندھ کا ڈومیسائل لازمی
• میٹرک (سائنس) کم از کم 45٪ – ایک سالہ پروگرام
• انٹرمیڈیٹ (پری میڈیکل) کم از کم 45٪ – دو سالہ پروگرام
📑 مطلوبہ دستاویزات:
• شناختی کارڈ (CNIC)
• ڈومیسائل
• میٹرک کی مارک شیٹ / سرٹیفکیٹ
• 4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
📍 مقام: نزد مرکزِ شیریں، یونٹ نمبر 6، لطیف آباد، حیدرآباد
📞 رابطہ نمبر: 03373452110 | 03402175107
🎓 محدود نشستیں — ابھی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں!
06/02/2025
session 2022-23, result announced
Congratulations to all