اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ(107)
ترجمہ: کنزالایمان
اور ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لیے
تفسیر: صراط الجنان
{وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ:اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔
Al Faris Online Quran Academy
Qualifide in Quranic education and teaching Quran all over the world
درست انداز میں زندگی گزارنے کے لئے سیرتِ نبوی ﷺ کا جاننا نہایت ضروری ہے .
کیوں کہ قرآن کہتا ہے !
" لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ "
ترجمہ کنز الایمان : بےشک تمہیں رسول اللّٰه کی پیروی بہتر ہے ...
(القرآن : سورۃالاحزاب :21
Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hyderabad