Gulshan English Public H/School, Hyderabad

Gulshan English Public H/School, Hyderabad

Share

Education for Everyone

28/08/2024
Bise Hyderabad Official - YouTube 13/02/2024

اطلاع
آپ کی رہنمائی اور تعاون کے لیے حیدرآباد ایجوکیشن بورڈ نے آفیشل سوشل میڈیا پیجز فیس بک اور یوٹیوب پر لنک فراہم کیے ہیں، بورڈسرٹیفکٹ کے پچھلے حصے پر مارک سرٹیفکیٹ، پاس سرٹیفکیٹ اور پکا سرٹیفکیٹ پر لنک پرنٹ کیے گئے ہیں، آپ آفیشل پیجز سے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو میسنجر پر میسج کریں، حیدرآباد ایجوکیشن بورڈ کے ان آفیشل پیجز کے علاوہ باقی تمام پیجز فیک ہیں اس پیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ تمام طلباء کی مدد ھوجاٸے۔
𝑩𝒊𝒔𝒆 𝑯𝒚𝒅𝒆𝒓𝒂𝒃𝒂𝒅 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂l.
𝐘𝐨𝐮𝐭𝐮𝐛𝐞 𝐩𝐚𝐠𝐞 𝐥𝐢𝐧𝐤👇 https://youtube.com/?si=MXYp1JaWVpZ5Zn8L

𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐩𝐚𝐠𝐞 𝐥𝐢𝐧𝐤👇 https://www.facebook.com/bisehyderabadofficial?mibextid=ZbWKwL

Bise Hyderabad Official - YouTube Welcome to our YouTube channel dedicated to providing valuable information about education, scholarships, job applications, and motivation. We offer expert a...

14/11/2023

وزیر تعلیم سندھ رعنا حسین صاحبہ سے گلشن اسکول کے سرپرست زاھد انصاری کی ملاقات اھم تعلیمی امور پر تبادلہ خیال۔

04/03/2023

ہماری زندگی پر موباٸل کے اثرات؟

Photos from Gulshan English Public H/School, Hyderabad's post 12/01/2023

*روٹری گلشن اسکول لطیف آباد نمبر8 میں روٹری کلب گلیکسی کی طرف سے اسکول کے بچوں کے علاج معالجہ اور چیک اپ کیلٸے ایک میڈیکل کیمپ لگایا گیا کیمپ میں 200 سے زیادہ بچوں اورانکے والدین اور اسکول اسٹاف نے استفادہ حاصل کیا تمام بچوں کو مفت پیٹینٹ دواٸیں فری فراھم کی گٸیں اور جن بچوں کو سیکنڈری ھسپتال کی ضرورت تھی تو انہیں نزدیک ترین گورنمنٹ بھٹاٸ ھسپتال ریفر بھی کیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر سرفراز احمد روٹیرین روٹری کلب گلیکسی حیدرآباد نے بچوں کا مکمل تفصیلی طور پر معاٸنہ کیا کیمپ کا انعقاد *ایجوکیشن لٹریسی کے چٸیرمین روٹری کلب حیدرآباد گلیکسی ذاھد انصاری نے کیا۔ اور ساتھ میں روٹری انٹرنیشنل پاکستان RID.3271 کے چٸیرمین ڈاکٹر انوار محمد قریشی فیملی ہیلتھ کٸیر چیٸرمین بھی موجود تھے*۔

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Hyderabad