Jamia Fatima tu Zahra RA Lil Banat Qasimabad Hyderabad

Jamia Fatima tu Zahra RA Lil Banat Qasimabad Hyderabad

Share

Jamia Fatima tu Zahra lil Banat is first Madarsa which introduced itself as first Madarsa for Womens in Qasimabad Hyderabad.

Photos from Jamia Fatima tu Zahra RA Lil Banat Qasimabad Hyderabad's post 21/04/2024

Admission Open!
For Ladies & Girls

Quran With Tajweed
6 Years Aalimah Course Equavilent To MA
2 Years Short Course

Timings For Admission : 10:00 AM TO 12:00 PM
Classes Timings: 1:30 PM TO 5:00 PM

داخلے جاری ہیں !
بچیوں اور عورتوں کے لیے اسلامی تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع!

ناظرۂ قرآن مع تجوید
چھ سالہ عالمہ کورس MA (مساوی)
دو سالہ شارٹ کورس (دراسات دینیہ)

اوقات داخلہ :صبح 10 بجے سے 12 بجے تک
کلاسز ٹائمنگ : 1:30 سے شام 5:00 بجے تک

Photos from Jamia Fatima tu Zahra RA Lil Banat Qasimabad Hyderabad's post 26/02/2024

Graduation Ceremony 🎓
تقریب ختم بُخاری شریف

21/04/2023

Eid Mubarak ❤️

24/05/2021

پریشانیوں کا واحد حل۔۔۔۔

اپنے آپ کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں !!!
والدین اپنے بچوں کو عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم سے بھی آراستہ کریں۔

آج دینی تعلیم سے بے رغبتی اور دوری بڑھتی جا رہی ہے؛ جس مذہب نے دینی تعلیم کو تمام مردوں وعورتوں کے لیے فرض قرار دیاہو،اور جس مذہب میں علم وحکمت سے پُرقرآن جیسی عظیم کتاب ہو اور جس مذہب کی شروعات ہی ”اقرأ“ یعنی تعلیم سے ہوئی ہو، اسی مذہب کے ماننے والے دینی تعلیم کے میدان میں سب سے پیچھے ہیں، کہتے ہیں کہ ماں کی گود، بچے کے لیے پہلا مکتب ہوتا ہے،اب اگر ماں ہی دینی تعلیم سے بیزار ہے تو اندازہ کرنا مشکل نہیں کہ بچے پر کیا اثرات پڑیں گے،مسلمانوں کے گھروں میں دینی تعلیم کی کمی تشویش ناک حد تک پہنچ گئی ہی ،لوگ اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کی فکر ہی نہیں کرتے؛ جو زندگی گذارنے کے لیے ضروری ہے، اب وہ بچے جب ہوش کی عمر کو پہنچیں گے تو ان سے دین کی عزت وتکریم کی توقع کرنا باطل ہے، ہر طرف دنیاوی علوم کے حصول کاشور ہے، اسلام اس کی راہ میں حائل نہیں ہے، ہاں مگراتنا ضرور ہے کہ دینی تعلیم کو فراموش کرکے، عصری تعلیم کا حصول خدائی گرفت کا موجب ہے، دینی تعلیم تو بنیاد ہے اور عصر ی تعلیم دیواریں، بنیاد کے بغیر، دیوار کا تصور، احمقانہ تصور کہلائے گا!

اسلام کی تعلیم سے بیزار ہوئے تم
ہم کو تو گلہ تم سے ہے، یورپ سے نہیں ہے

ہر مذہب کے لوگ اپنے اپنے مذہب پر مضبوطی سے قائم ہیں،اور ہم مسلمان کہاں جارہے ہیں؟
کیا ہماری بربادی،غلامی اور ذلت کا باعث دینی علوم کا ترک نہیں ہے؟
ہم دینی تعلیم کے بغیر، شریعت کے تقاضوں کو کیسے سمجھیں گے، کیا ہمیں قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کی فکر نہیں کرنی چاہیے، کیا ہم دینی تعلیم کے بغیر نماز وروزے اور دیگر عبادات کی روح کو سمجھ سکتے ہیں، کیا ہم دینی تعلیم کے بغیر حلال وحرام کے درمیان فرق کرسکتے ہیں؟
ہمارے لیے یہ لازم ہے کہ دین کا علم خود سیکھیں اور اپنی اولاد کو سکھلائیں اور اس کی نشر واشاعت کریں، گھر گھر پہنچانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وقت کا تقاضا بھی یہی ہے، شریعت بھی یہی چاہتی ہے اور ہمارے پریشانیوں کا واحد حل بھی یہی ہے۔

اپنی عورتوں اور بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں تاکہ ان کو دنیا میں چلنے کے لیئے ایک روشنی مل سکے اور آخرت کے لیئے سامان ۔ہمارے دو ادارے عورتوں اور بچوں کو تعلیم دینے کے لیئے آپ کا انتظار کر رہے ہیں،داخلا جاری ہے،جلد سے جلد اپنی داخلہ کروائیں اور دنیا اور آخرت میں کامیابیاں پائیں ۔

Jamia Islamia Umer Farooq - Waqf Reg Qasimabad Hyderabad Sindh Pakistan
Jamia Fatima tu Zahra RA Lil Banat Qasimabad Hyderabad

13/05/2021
28/03/2021

Photos from Islah e Qalb by M***i Dr Makhdoom Muhammad Roshan Siddique Naqshbandi db's post 27/03/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gulshan E Bakhtawer Housing Society Phase 1 Near Jamia Masjid Umer Farooq Qasimabad
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 14:00
18:00 - 21:00