Urdu Naat

Urdu Naat For Reading Urdu Naats ,, Dua kren visitors, ap k likes nahi chahiyen,,Naat parhen aur dua den★
(1)

08/04/2026

16/01/2026

14/01/2026
29/12/2025

صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سَیَّدْنَا مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ.

اے میرے معبود! اے میرے مالک! میں واسطہ دیکر سوال کرتا ہوں تیری اس قدرت کا جس سے تو نے موجودات کی تقدیر بنائی، تیرے ان حتمی فیصلوں کا جنہیں تو نے اٹل و ناقابل تغیر حیثیت سے نافذ کیا ہے اور تو اُن پر غالب ہے جن پر یہ حکم لاگو ہیں کہ تو بخش دے اور معاف کر دے اسی رات اور اسی لمحے ، ہر وہ جرم جس کا میں مرتکب ہوا ہوں اور ہر وہ گناہ جو میں نے کیا ہے اور ہر وہ برائی جو میں نے چھپائی ہے اور ہر وہ نادانی جو مجھ سے سرزد ہوئی ہے ، چاہے چھپی ہوئی یا کھلم کھلا، مخفی رکھی ہو یا ظاہر کی ہو، میری ہر ایسی بدعملی کو معاف کردے جس کے لکھنے کا حکم تونے کراماً کاتبین کو دیا .
آمین ثم آمین یارب العالمین*
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

22/12/2025

أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السَـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ﷺ
صبح بخیر

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ
اے اللّٰه رجب اور شعبان کو ہمارے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنا دے،
ہمارے دلوں کو عبادت کی طرف مائل فرما،
اور ہمیں صحت، ایمان اور اخلاص کے ساتھ ماہِ رمضان تک پہنچا دے
آمین ثم آمين یا رب العالمین

09/06/2025

Muhammad Hussan
اک نینان ترسن درشن نوں دوجی دل نوں یاد ستاوندی اے
آ سجنا مل جا مینوں، میری جندڑی پئی کرلاوندی اے

کد آوے گا سکھیو پی میرا، اوہدے باج نہ لاگے جی میرا
ویکھو حال ہویا جے کی میرا، جند دم دم گھلدی جاوندی اے

ہنڑ دکھڑے سیہ سیہ مک گئی آں، تیرے ہجر چہ سجنا سک گئی آں
دے وصل دا دارو بڈھڑی نوں، میرنقں تیری جدائی کھاو دی اے

توہی نبیاں دا سرتاج پیا، دو جگ اتے تیرا راج پیا
تیرے ہتھ ثاقب دی لاج پیا، اے وی گولڑی تیری صداوندی اے

شاعر: پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی صاحب

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا  (سلام)
03/02/2025

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا (سلام)

Address

Hyderabad SIndh
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Naat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share