Fever 🤒 plz pray for my health
Online Quran Teacher
I am Hafiz Muhammad Kashif khan Naghar teaches Quran for online students .
24/10/2025
Aameen 🤲
❁ *`اذان اور نماز شیطان پر بہت بھاری`* ❁
روایت ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے
*`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`*
جب نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ موڑ کر ریاح خارج کرتا ہوا بھاگتا ہے تاکہ اذان نہ سن سکے۔ جب مؤذن چپ ہو جاتا ہے تو مردود پھر آ جاتا ہے اور جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے (اور تکبیر کہی جاتی ہے) تو پھر بھاگ جاتا ہے۔ لیکن جب مؤذن چپ ہو جاتا ہے تو پھر آ جاتا ہے۔ اور آدمی کے دل میں وسواس پیدا کرتا رہتا ہے۔ کہتا ہے کہ (فلاں فلاں بات) یاد کر۔ کم بخت وہ باتیں یاد دلاتا ہے جو اس نمازی کے ذہن میں بھی نہ تھیں۔ اس طرح نمازی کو یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں۔
*`صحيح البخاري/كتاب العمل في الصلاة/حدیث: 1222`*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Autobhan Road Plot Number A/20
Hyderabad
71000