22/02/2026
Al Huda International Welfare Foundation Hyderabad Region
22/02/2026
22/02/2026
15/02/2026
بسم الله الرحمٰن الرحيم
📣 *کتاب سے محبت رکھنے والوں کے لیے خوش خبری!*
*عید ایکسپو*
میں
*“الہدیٰ پبلی کیشنز "*
کے بک اسٹال پر تشریف لائیں
*تاریخ:*
16 فروری 2026
*اوقات:*
دوپہر 3 تا 10بجے
*مقام:*
الفاطمہ لان قاسم آباد حیدرآباد
لوکیشن (گوگل میپ):
https://maps.app.goo.gl/AaznQjsxniH5kjRG6
*الہدی پبلی کیشنز کے بک سٹال پر آپ کے لیے موجود ہے:*
💎 قرآن کریم کے لفظی ترجمہ کے پارے
💎 حدیث نبوی پر مشتمل تربیتی کتب
💎 رمضان اور عمرہ سے متعلق کتب
💎 دعاؤں کی کتب اور اذکار
💎 دعاؤں کے کارڈز
💎 بچوں کے لیے دلچسپ کتب
اور اس کے علاوہ بہت کچھ جو آپ کی اور آپ کے پیاروں کی ضرورت ہے۔
*مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:*
+92 300 2675215
+92 302 3207627
🌐 *ویب سائٹس:*
https://www.alhudapk.com
https://www.farhathashmi.com
📡 *الہدیٰ انٹرنیشنل واٹس ایپ چینل:*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/4204
📡 *الہدیٰ پبلی کیشنز واٹس ایپ چینل:*
https://whatsapp.com/channel/0029Va81ZsSCRs1vLvFYI81t/544
🔗 *الہدیٰ حیدرآباد ریجن :*
https://whatsapp.com/channel/0029VaEdhRJ3QxRwg2hK4i2f