25/02/2022
پورے یورپ کو پروٹینیم دینے والا ملک یوکرائن آج روس سے یک طرفہ جوتیاں کھا رہا ہے کیونکہ کسی بھی مصیبت سے بچانے کا وعدہ کرنے والے امریکہ برطانیہ فرانس میں سے کوئی بھی مدد کے لیے نہیں
آیا یہی ہوتا ہے جب آپ کے پاس سب کچھ تو ہو لیکن دفاع کے لیے ایک مضبوط فوج نا ہو۔ یہ سبق ہے سعودی عرب اور دبئی کے لیے جو امریکہ کے آسرے پر کلبوں میں مدہوش پڑے ہیں اور یہ سبق ہے ان پاکستانیوں کیلیئے جو فوج پہ طعنہ زن رہتے ہیں.
پاکستان زندہ آباد
08/05/2021
🔥Act now: Impose Financial and Military Sanctions on Israel for War Crimes
Let’s get to 6207 signatures by the end of today - can you add yours?
14/08/2020
Happy Birthday Pakistan 💚💚
Father of The Nation 💚💚
14/08/2020
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے اندرونی و بیرونی سازشی عناصر کو نیست و نابود فرما۔ آمین۔
18/07/2020
وفاقی حکومت محکمہ تعلیم کا تمام سرکاری کاغذات اور سکول, کالج سلیبس میں لفظ *محمدﷺ* کے ساتھ *خاتم النبیین* لکھنے کا مبارک نوٹیفیکیشن جاری۔