06/06/2023
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی طرف سے مٹیاری پریس کلب پر صدر ڈویژن حیدرآباد مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ محمد فواد قادری کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی اور حکومت وقت سے یہ مطالبہ کیا کہ حالیہ بجٹ میں سے 5% جی ڈی پی (GPD) تعلیم کے لیے مختص کیا جائے، تاکہ پاکستان میں تعلیمی ,تربیتی اور تخلیقی شعور پیدا ہو سکے،
اس موقع پر جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ مٹیاری شہاب الدین سروری، ریاض چانڈیو، عبدالحفیظ جونیجو، ابرار میمن، شہزور میمن، محمد سجاد قادری، محمد حماد قادری، قاری سراج ، منیر احمد ھمیر احمد ساجد بنھبرو اور دیگر طلبہ نے شرکت کی
18/05/2023
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ہالہ سندھ کے زیر اہتمام اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت علی قریشی صدر MSM سندھ صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ حیدرآباد محترم سید شھباز شاہ صاحب، اور صدر مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ ڈویژن حیدرآباد محترم محمد فواد قادری نے کی۔ اجلاس میں مراکز العلم کے قیام کا قیام، تنظیمی استحکام اور دیگر امور پر بریفینگ دی گئی۔
18/05/2023
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مٹیاری کا اجلاس مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈویژن حیدرآباد کے صدر محترم فواد قادری کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت علی قریشی صدر ایم ایس ایم سندھ صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ حیدرآباد محترم سید شھباز شاہ صاحب، اور نائب صدر ایم ایس ایم ضلع مٹیاری دائود ابڑو صاحب، جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم مٹیاری عبدالحفیظ جونیجو صاحب، سلمان میمن صاحب، سراج احمد منیر صاحب، صاحبزادہ محمد سجاد قادری صاحبزادہ محمد حماد قادری نے کی۔ اجلاس میں مراکز علم کے قیام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
26/03/2023
تزکیہ نفس، تصفیہِ قلب، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی
شہرِ اعتکاف
"شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سنگت میں"
رجسٹریشن جاری ہے۔
10 رمضان المبارک تک -/3000 روپے
(صرف MSM کے ذمہ داران کیلئے)
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
042-35201967
08/10/2021
Inna Lillah wa ina ilahe rajioon
انتہائی افسوس ناک خبر
تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے ہر دل عزیز محترم یونس القادری صاحب کا انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ کا اعلان لواحقین کی طرف کیا جائے گا۔
وقار یونس
0333 2666690
0322 2066690
+92 312 2666690
22/09/2017
University Of sindh Jamshoro
Admissions 2018