05/06/2026
Sindh Tibbiya College Hyderabad Since 1953
طب یونانی یا طب اسلامی کو سیکھنے والے
میٹرک سائنس پاس خواتین و حضرات کالج ہذا میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
05/06/2026
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
02/05/2026
استاد الاساتذہ پروفیسر حکیم محمد منور شیخ پرنسپل سندھ طبیہ کالج حیدرآباد امتحانی فارمز پر دستخط کرتے ہوئے۔
28/04/2026
1953 سے آج تک ہزاروں طلبہ سندھ طبیہ کالج سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں، یہ دو ہونہار طلبہ بھی اپنی عملی زندگی میں قدم رکھنے والے ہیں، اللہ انہیں کامیاب کرے۔ ہمیں امید ہے کہ جب بھی طب کی فلاح کے لئے ہم انہیں پکاریں گے تو یہ دوڑے چلے آئیں گے۔
پروفیسر حکیم محمد منور شیخ، پرنسپل
21/04/2026
پرویژن سرٹیفکٹ، سندھ طبیہ کالج کے پرنسپل، پروفیسر حکیم محمد منور شیخ، کالج کے ایک ہونہار شاگرد کو سرٹیفیکٹ ایوارڈ کرتے ہوئے۔ 20.04.2026
09/04/2026
آج مورخہ 7 اپریل 2026, پروفیسر حکیم محمد منور شیخ صاحب نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے صحت کے عالمی دن کے موقع پر سندھ طبیہ کالج میں سیمینار منعقد کروایا۔ آپ نے ملک بھر کے اطباء پر زور دیا کہ وہ طب کی فلاح و بہبود کے لئے آگے آئیں اور جدید و قدیم علم کی میراث کو سنبھالیں۔ کسی طبی مسئلے کے پیش نظر مجھ سے فورا رابطہ کریں۔ سندھ طبیہ کالج کے طلباء کی بہت بڑی تعداد پورے پاکستان، بلخصوص سندھ میں موجود ہے۔ آئیے قدم بڑھائیے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Building No 2150-3, Goods Naka, Near Old Shalimar Cinema, Railway Station
Hyderabad
71000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |