Govt: Comprehensive (B) Higher Secondary School Latifabad unit 10 Hyderab

Govt: Comprehensive (B) Higher Secondary School Latifabad unit 10 Hyderab we are the partner of British Council in their project namely International Inspiration Project in pakistan

Celebrating the Independence Day of our Beloved Country
12/08/2025

Celebrating the Independence Day of our Beloved Country

10/08/2025
*کمپری ہنیسو  بوائز ہائرسیکنڈری اسکول لطیف آباد نمبر 10 میں  78واں جشنِ آزادی: گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے تحت شجرکاری مہم ک...
10/08/2025

*کمپری ہنیسو بوائز ہائرسیکنڈری اسکول لطیف آباد نمبر 10 میں 78واں جشنِ آزادی: گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے تحت شجرکاری مہم کا انعقاد*

*گسٹا حیدرآباد کی جشنِ آزادی شجرکاری مہم شہداء کی یاد میں پودے، وطن کی سلامتی کے عزم کے لیے دعائیں کی*

*78واں جشنِ آزادی پر گسٹا کا سبز پاکستان کا پیغام، شجرکاری سے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں*

*ناصر بیگ*
پرنسپل
کمپری ہنسیو بوائز ہائرسیکنڈری اسکول لطیف آباد
حیدرآباد

*گسٹا حیدرآباد کا سبزمشن جشنِ آزادی پرشجرکاری اور افواجِ پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں*

*محمود چوھان*

صدر گسٹا
حیدرآباد ڈویژن

حیدرآباد رپورٹ
*عمران سعید*
گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام 78واں جشنِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منانے کے لیے "معرکہ حق جشنِ آزادی شجرکاری مہم" کا آغاز کیا گیا۔ مہم کا باقاعدہ افتتاح آج بروز جمعہ 8 اگست 2025 کو گورنمنٹ کمپری ہینسو بوائز ہائر سیکنڈری اسکول لطیف آباد نمبر 10 میں کیا گیا۔

تقریب میں اسکول کے پرنسپل ناصر بیگ ، صدر ڈویژن و گسٹا محمود چوہان، صدر ڈسٹرکٹ گسٹا عبدالقیوم شیخ، صدر تعلقہ لطیف آباد اعجاز کیانی، تعلقہ ممبر صدر یونٹ گسٹا جمشید احمد خان، جنرل سیکریٹری محی الدین شیخ، یونٹ کمیٹی کے اراکین اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔

شرکا نے اسکول احاطے میں پودے لگا کر ماحولیاتی بہتری کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وطنِ عزیز کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی اور افواجِ پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

تقریب میں تعلقہ کے فعال ممبران فیصل ناغڑ، ذوالفقار خانزاده، مرتضی قائم خانی، اور اسکول یونٹ ممبران اکمل معین، نفیس احمد، عارف کوہکر اور اسرار شیخ بھی موجود تھے۔

05/10/2024
Salute to Teachers
05/10/2024

Salute to Teachers

HAPPY INDEPENDENCE DAY
14/08/2023

HAPPY INDEPENDENCE DAY

Address

Latifabad Unit # 10
Hyderabad
71800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt: Comprehensive (B) Higher Secondary School Latifabad unit 10 Hyderab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share