11/11/2025
وقت، انسانی ترقی کا کمرہ ہے۔ وہ انسان جس کے پاس خود کے لیے ایک لمحہ بھی میسر نہیں، جس کی ساری زندگی, نیند، کھانے پینے اور جسمانی ضروریات کے سوا سرمایہ دار کی خدمت میں صرف ہو جاتی ہے، وہ بوجھ اٹھانے والے جانور سے بھی کم حیثیت رکھتا ہے۔ وہ محض ایک مشین بن کر رہ جاتا ہے۔
کارل مارکس