Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad

Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad

Share

دینی و دنیاوی تعلیم کا اعلیٰ مرکز

Photos from Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad's post 20/06/2026

الحمدللہ!
جامعہ دراسات حیدرآباد کے طلبہ کے لیے سالانہ تفریحی و تربیتی ٹور کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے خوشگوار ماحول میں مختلف سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھایا۔

Photos from Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad's post 19/05/2026

آج جامعہ الدراسات الاسلامیہ حیدرآباد کے طلبہ کے ما بین فٹبال میچ ہوا جس میں مہمان خصوصی یوسی 70 کے چیئرمین اورنگزیب جہیجو اور یوسی 69 کے چیئرمین تحسین عباس میرانی شریک ہوئے ۔

26/03/2026

جامعۃ الدراسات الاسلامیۃ - حیدرآباد
داخلہ جاری ہے!
برائے سال 1447/1448 ھ - 2026/2027 ء
آغاز داخلہ: 30 مارچ 2026،
بروز پیر

📞 برائے رابطہ:
03363499105 | 03202279979
📍 بمقام: نزد ایشین ہسپتال، ہالا ناکہ روڈ، حیدرآباد

07/02/2026

جامعہ الدرسات حیدراباد کی تیسری سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر طلبہ و اساتذہ کی مدیر جامعہ فضیلت الشیخ ظفر عیسی صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ گروپ فوٹو۔

Photos from Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad's post 07/02/2026

طلبہ جامعہ الدرسات حیدراباد معزز مہمانوں سے اپنی شیلڈ کا تحفہ وصول کرتے ہوئے۔

Photos from Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad's post 07/02/2026

اساتذہ جامعہ الدراسات حیدراباد اپنی شیلڈ کا تحفہ وصول کرتے ہوئے۔

Photos from Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad's post 07/02/2026

جامعہ الدراسات حیدرآباد کی تیسری سالانہ تقریب کے موقع پر
محترم جناب فضیلت الشیخ ظفر عیسیٰ صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ (مدیر جامعہ الدراسات حیدرآباد) حاضرین محفل سے مخاطب۔

Photos from Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad's post 07/02/2026

جامعہ الدراسات حیدرآباد کی تیسری سالانہ تقریب کے موقع پر
مہمان خصوصی محترم جناب یحییٰ مجید صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ (سینئر مدرس جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی) شرکائے محفل سے خطاب کرتے ہوئے ۔

Photos from Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad's post 07/02/2026

جامعہ الدراسات حیدرآباد کی تیسری سالانہ تقریب کے موقع پر
محترم جناب عقیل احمد لغاری صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد ڈیوزن) شرکائے محفل سے خطاب کرتے ہوئے ۔

Photos from Jamia Al Dirasat Al Islamia Hyderabad's post 07/02/2026

جامعہ الدراسات حیدرآباد کی تیسری سالانہ تقریب کے موقع پر
محترم جناب اکرام اللہ واحدی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ (اتحاد المدارس پاکستان) شرکائے محفل سے خطاب کرتے ہوئے ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Near Isra Hospital
Hyderabad
70000

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00