The Mother Montessori Cambridge High School kohsar campus
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Mother Montessori Cambridge High School kohsar campus, School, main Road phase 1 kohsar, Hyderabad.
19/05/2026
Beat the heat
17/05/2026
تمام مسلمانوں کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو
16/05/2026
ذیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ تک کما لیتا ہوں۔ مہک ملک کہتی ہے میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں اور شادی کے فنکشن الگ سے… مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں۔ مسٹر پتلُو نامی ٹک ٹاکر کا دعویٰ ہے کہ کمائی کا حساب کوئی نہیں حتیٰ کہ ایک دن میں 24 کروڑ روپے کمائے۔ اور دوسری طرف میری ایک کلاس فیلو جس کی تعلیم ایم فل بائیو ٹیکنالوجی ہے وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا 28 ہزار کماتی ہے، میرے قریبی محلّے کا 50 سالہ طاہر ایک گودام میں روزانہ 12 سے 14 گھنٹے لوڈنگ کی ملازمت سے 15 ہزار ماہانہ کما پاتا ہے۔ اسی طرح ہمارے گاؤں کی مسجد کا امام ایک ماہ کا 15 سے 20 ہزار کماتا ہے۔ اب ذرا یہ بتائیں کہ ہماری نوجوان نسل دین کا علم حاصل کرے؟ اعلیٰ تعلیم حاصل کرے اور بھوکا مرے
ہماری ترجیحات ہماری قسمت طے کر رہی ہیں اور ہمارا مستقبل اندھیرے میں ہے
AI BATCH 6
Little tots express their love with smiles, hugs, and tiny hearts full of affection. 💖
09/05/2026
Happy Mother’s Day to all the incredible moms who fill our lives with love, care, and endless sacrifices.
Your strength, warmth, and unconditional love make every day brighter. 💖🌸
“A mother’s love is the heart of every family.”
01/05/2026
Happy Labour Day
We appreciate the efforts that shape our society.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Main Road Phase 1 Kohsar
Hyderabad
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:15 |
| Tuesday | 09:00 - 14:15 |
| Wednesday | 09:00 - 14:15 |
| Thursday | 09:00 - 14:15 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:15 |