19/11/2024
Aqeel Akbar
I am Aqeel Akbar Otho ,
Tharparkar Sindh Pakistan
19/11/2024
12/06/2024
institute of Information technology
05/06/2024
هي هڪ ڊرامي جو سين آهي پر هن سين ۾ عقل وارن لاء تمام وڏي نشاني آهي
اس تصویر یا سلطان مہمت فاتخ ڈرامے میں اس سین میں بہت بڑا سبق ہے اگر دوغان آغا ڈرامے میں دیکھا جائے تو سلطنت عثمانیہ کا طاقتور سلطان مہمت کے آدھے فوج یعنی ینی چری کا سربراہ تھا جب اس کے ساتھ طاقت تھا شہرت تھا ایک عالیشان محل تھا وقت پر قسم قسم پھل اور خوراک کے اشیاء موجود ہوتے تھے اور جب آس کو فوج سے نکالا تو پھر کتوں کے سامنے جو خوراک رکھا جاتا ہے اس کو بھی کھاتا ہے میرے پوسٹ کا مطلب یہ ہے کہ جب انسان اپنی سیدھا راستے سے ہٹ جائے اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی شروع کیا جائے تو انسان اس حال تک پہنچاتا ہے انسان کو اپنی زندگی پر آپنی شہرت پر غرور اور تکبیر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ جب اللہ تعالٰی جو چاہے دیتے ہیں اور جب نہیں چاہتے تو لیتے ہیں ...
Admin approve please
03/05/2024
With team,
state life building Hyderabad
ایک لومڑی نے نہر کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا: نہر کا پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟
اونٹ نے جواب دیا: گھٹنے تک
جیسے ہی لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے نہر میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی
آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی اور سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا: تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟
اونٹ نے جواب دیا : ہاں پانی میرے گھٹنے تک آتا ہے۔
جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموما وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے،
ممکن ہے جوباتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں،
اس لیئے ھر کسی کے تجربات قطعی حل کے طور پر نہ اپنائیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کو لے ڈوبیں..
05/12/2023
Culture day celebration
21/11/2023
Cricket tournament at University of Sindh Jamshoro Hyder bux jatoi ground by department of Economics
.
تَنُ تَسبِيحَ، مَنُ مَڻِيو، دِلِ دَنبُورو جَنِ؛
تَندُون جي طَلَبَ جُون، وَحدَتَ سِرِ وَڄَنِ؛
وَحۡدَهٗ لَا شَرِيۡڪَ لَہٗ“، اِهو راڳُ رَڳُنِ؛
سي سُتائِي سونهن، نِنڊَ عِبادَتَ اُنِ جِي.
شاه سائين
سمجهاڻي
جن جو جسم مالها آهي ۽ من مالها جو ڏاڻو ۽ دل تنبورو. جنهن جي طلب جون تارون، ڌڻيءَ جي هيڪڙائيءَ جي راز سان پيئون وڄن. ”هو (ڌڻي) هڪ آهي ۽ سندس ڪو شريڪ (مٽ) ناهي“. اهو ئي راڳ سندن رڳون پيئون ڳائين. اُهي سمهي به سجاڳ آهن ۽ اُنهن جي ننڊ به بندگي آهي. Bhittai
24/09/2023
20/09/2023
With Muhammad Haneef Jokhio
14/09/2023
Friendship forever
28/08/2023
ڈائلاسس(Dialysis)
ڈائلاسس کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hyderabad