TSS Ibne Sachal Pre section

TSS Ibne Sachal Pre section To empower the nation through affordable, yet standardized, quality education.

🇵🇰 *28 مئی — دفاعِ پاکستان کا عظیم دن*آج کے دن پاکستان نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے دُنیاۓ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن...
28/05/2026

🇵🇰 *28 مئی — دفاعِ پاکستان کا عظیم دن*
آج کے دن پاکستان نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے دُنیاۓ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر اپنی خودمختاری، وقار اور ناقابلِ تسخیر دفاع کا دنیا کے سامنے اعلان کیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب عزم نے تاریخ رقم کی، اور ایمان نے قوت بن کر سر بلند کیا۔

"ہم نے تو مٹ جانا ہے اے ارضِ وطن،
مگر تُو سلامت رہے ,قیامت کی سحر ہونے تک"

27/05/2026

🕋🌙*عید الاضحیٰ مبارک*
نہ تھا کوئی سوال، نہ کوئی انکار تھا
بس رب کا حکم تھا، اور کامل اعتبار تھا

گردن پہ اسماعیلؑ کے چھری بھی رک گئی
کیونکہ وہاں محبت نہیں، صرف رب کا پیار تھا

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے . آمین

26/05/2026
*💖 *خراجِ تحسین ماؤں کے نام*ماں صرف ایک رشتہ نہیں… ایک مکمل کائنات ہے۔ وہ ہماری پہلی استاد، پہلی دعا، پہلی طاقت اور زندگ...
10/05/2026

*💖 *خراجِ تحسین ماؤں کے نام*
ماں صرف ایک رشتہ نہیں… ایک مکمل کائنات ہے۔ وہ ہماری پہلی استاد، پہلی دعا، پہلی طاقت اور زندگی کی سب سے محفوظ پناہ گاہ ہوتی ہے۔
آج مدرز ڈے کے موقع پر ہم اُن تمام عظیم ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی محبت، قربانی اور دعائیں نسلوں کی کامیابی کی بنیاد بنتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو صحت، عزت، خوشیوں بھری لمبی زندگی اور ہمیشہ اپنی رحمتوں میں رکھے۔ آمین۔ 🌸

08/05/2026
Welcome day 2026-27
02/05/2026

Welcome day 2026-27

Address

Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923370382462

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TSS Ibne Sachal Pre section posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to TSS Ibne Sachal Pre section:

Shortcuts

Share

Category