30/10/2025
29 اکتوبر بروز بدھ
گورنمنٹ سٹی سائنس اینڈ آرٹس یونٹ کی تنظیم نو
سیکٹر آرگنائزر ناصر نواب بھائی جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر وقار قریشی بھائی سیکٹر ممبر امیر علی بھائی نے مرکزی کابینہ کی ہدایت پر گورنمنٹ سٹی سائنس اینڈ آرٹس
یونٹ کی تنظیم نو کر دی .
نئی تشکیل ہونے والی کمیٹی
یونٹ انچارج ارصل قریشی بھائی
جوائنٹ انچارجز قادر پٹھان بھائی ، معید شاہ بھائی
کمیٹی ممبرز ابتسام بھائی ، علی راجپوت بھائی ، ریحان بھائی ،بلال دیسوالی بھائی ،
باسط بھائی
18/09/2025
GCU Mock
APMSO Hyderabad in Collaboration with Academic and social circle is conducting a mock test for the students. This initiative is designed to help students access their preparation boost confident, and the experience a real time exams environment . A chance to evaluate yourself before final exams . Do...
18/09/2025
حق پرستی کی صدا اور تعلیم کا انقلاب
میں ایک ایسی تقریب میں بیٹھا تھا جہاں سینکڑوں لوگ...
03/09/2025
ناصر نواب بھائی کو ایک بار پھر اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر انچارج بننے پر
اور رضوان شیخ بھائی کو ایک بار پھر سیکٹر میمبر بننے پر بہت مبارکباد ❤️❤️
🤩
12/08/2025
جوائنٹ ڈسٹرککٹ انچارج و ممبر صوبائی اسمبلی ایڈووکیٹ محمد راشد خان بھائی کی اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر ،سیکٹر ممبر رضوان شیخ بھائی کے گھر دعوت دلیم میں شرکت کی
03/06/2025
مورخہ 3 جون بروز منگل
گورنمنٹ سٹی سائنس اینڈ آرٹس کالج یونٹ میں 11 جون یوم تاسیس کے موقع پر کیک کٹنگ کے پروگرام رکھا گیا۔ جس میں جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر ناصر نواب بھائی، پول ممبر رضوان شیخ بھائی و اراکینِ سیکٹر کمیٹی ماجد زئی بھائی، راؤ دانیال بھائی اور امیر علی بھائی نے شرکت کی۔
اس موقع پر گورنمنٹ سٹی سائنس اینڈ آرٹس کالج کے زمہ داران و طالب علم موجود تھے۔