All Pakistan Gaddi Pathan Educational Society

All Pakistan Gaddi Pathan Educational Society

Share

علاقے میں تعلیم کے فروغ اور خدمت انسانیت کے جذبے سے سرشار اداراہ

09/05/2025

اس درویش صفت انسان کو صرف شھیدوں کا جنازہ پڑھانے کی وجہ سے بھارت نے دھشتگرد قرار دے دیا ھے ۔۔
حافظ عبدالــــروف ایک مقامی سیاستدان ہیں جنہوں نے الیکشن لڑا ، انکا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ، بھارت الزام تراشی بند کرے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

02/02/2025

شہ رگ ہر صورت چھڑاٸیں گے. ان شاء اللہ

کشمیر! وہ وادی جس کے پہاڑوں نے آزادی کے نعرے سنے ہیں، جس کی ندیوں میں شہیدوں کا لہو بہا ہے، جس کی فضاؤں میں آزادی کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے! کشمیر صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ ایک غیرت مند قوم کا خواب ہے، ایک جذبہ ہے، ایک وہ عہد ہے جو مظلوم کشمیریوں نے اپنے خون سے لکھا ہے!
بھارتی ظلم و جبر کی طویل رات کشمیریوں کو توڑ نہیں سکی، بلکہ ہر ظلم نے آزادی کے جذبے کو اور بھڑکایا ہے۔ کیا تاریخ نے نہیں دیکھا کہ جب ایک ب رہ ان وانی شہید ہوتا ہے، تو ہزاروں ب رہ ان وانی کھڑے ہو جاتے ہیں؟ جب کسی کشمیری بہن کا بھائی بھارتی فوج کی گولیوں کا نشانہ بنتا ہے، تو وہ بہن آزادی کا پرچم اٹھا لیتی ہے! یہ جذبہ، یہ حوصلہ، یہ قربانی، اس بات کا اعلان ہے کہ کشمیر کی آزادی کو روکا نہیں جا سکتا!
کیا بھارت سمجھتا ہے کہ بندوق کی نوک پر قوموں کے خواب چھینے جا سکتے ہیں؟ کیا وہ ظلم و بربریت سے حقِ خودارادیت کو مٹا سکتا ہے؟ نہیں! تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کی عمر کم ہوتی ہے، اور آزادی کی جدوجہد کبھی رائیگاں نہیں جاتی!
دنیا کی کوئی طاقت اس حقیقت کو نہیں جھٹلا سکتی کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے! اور جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوگا، پاکستان اور اس کے عوام چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ہم کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے مقدس مشن میں ان کے ساتھ ہیں!
وہ دن دُور نہیں جب سری نگر کی فضاؤں میں آزادی کی اذان بلند ہوگی، جب وہاں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرائے گا، جب ظلم و جبر کی زنجیریں ٹوٹیں گی، اور جب مظلوم کشمیری اپنے خوابوں کی تعبیر دیکھیں گے!

کشمیر بنے گا پاکستان!
ان شاء اللہ!
محمد کاشف گدی پٹھان

01/06/2024
09/04/2024

عيد مبارك لجميع المسلمين

24/03/2024

الحمد اللہ
آل پاکستان گدی پٹھان ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے ضرورت مند خاندان کو بطور روزگار سلاٸی مشین دی گٸ۔ اللہ تعالی اس خاندان کو خود کفیل بناٸے اور جس بھاٸی نے مشین عطیہ کی ہے اس کی کاوش قبول فرماۓ اس کے روزگار آل اولاد میں برکت عطا فرماۓ۔ آمین۔

Photos from All Pakistan Gaddi Pathan Educational Society's post 24/03/2024

الحمد اللہ
آل پاکستان گدی پٹھان ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے سبزی منڈی روڈ پر مسافروں کے لٸے افطار کا احتمام کیا گیا آٸیں ہمارا ساتھ دیں تاکہ یہ عمل آخری روزے تک جاری رہے۔

24/11/2023

*فروغ علم کی جانب ایک اور قدم*
ان شاء اللہ کل بروز ہفتہ اقراء ہاٸی اسکول حالی روڈ پر نیشنل بک فاٶنڈیشن کے تعاون سے ایک روزہ کتب میلہ لگایا جارہا ہے۔ جس میں تمام کتب مناسب قیمت پر دستیاب ہونگیں۔
خود بھی آٸیں اور اپنے بچوں کو ساتھ لاٸیں۔
ٹاٸم صبح 9 تا 1 بجے
رابطہ نمبر:
سر عمر 03463828285
منجانب: آل پاکستان گدی پٹھان ایجوکیشنل سوسائٹی

13/08/2023

تمام اہل وطن کو 76 واں یوم آزادی مبارک

26/06/2023

السلام علیکم! صدر آل پاکستان گدی پٹھان ایجوکیشنل سوسائٹی محمد کاشف کا عیدالاضحی کے موقع پر چرم قربانی کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

29/05/2023

ذرا نم ہوتو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

آل پاکستان گدی پٹھان ایجوکیشنل سوسائٹی کے سابق صدر پروفیسر عبدالرحیم گدی پٹھان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Abdur Rahim Gaddi

28/05/2023


Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Hali Road
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 21:00 - 23:00
Tuesday 21:00 - 23:00
Wednesday 21:00 - 23:00
Thursday 21:00 - 23:00
Friday 21:00 - 23:00
Saturday 21:00 - 23:00
Sunday 21:00 - 23:00