18/05/2026
Classess will be started from 10 June to 25 July
کامیابی کا بہترین سفر!
جون اور جولائی میں اکثر بچے سارا دن موبائل، گیمز اور فضول مصروفیات میں اپنا قیمتی وقت ضائع کر دیتے ہیں، جبکہ یہی وقت ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور مستقبل بہتر بنانے کے لیے سب سے اہم ہوتا ہے۔ اسی مقصد کے تحت NextGen Learning School, Qasimabad Hyderabad بچوں کے لیے ایک شاندار Summer Camp 2026 لے کر آیا ہے جہاں تعلیم کے ساتھ سیکھنے کو دلچسپ اور پُر اعتماد انداز میں پیش کیا جائے گا۔ ✨
🌟 “آج کی سیکھ، کل کی
کامیابی!”
✔ Reading Skills
✔ English Speaking
✔ Writing Practice
✔ Handwriting Improvement
✔ Vocabulary Building
✔ Basic Mathematics
✔ Science Concepts
✔ Quiz Competitions
✔ Confidence & Personality Development
پر خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ بچے نئی کلاس کے لیے مزید تیار، ذہین اور پُراعتماد بن سکیں۔
17/05/2026
08/05/2026
06/05/2026
01/05/2026