16/02/2025
M Shamshad Online Quran Academy
Online Quran Teaching, Arabic Language, Tafseer Quran, Ahadees with Translation, Islamic Education.
16/02/2025
01/01/2025
آنکھوں کی ٹھنڈک پیاری بیٹی ،،،❤️❤️
07/08/2024
اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کی کوشش کریں اور لوگوں کی پرواہ نہ کریں کہ لوگ کیا کہتے ہیں ۔
‼️ *بد گمانی کیا ہے؟*
▪️ دوسرے کے صحیح عمل کو غلط رخ سے دیکھنا۔
▪️ دوسرے کے قول وعمل کے سفید کاغذ کو اپنے غلط سیاہ رنگ سے رنگنے کی کوشش کرنا۔
▪️ دوسرے کی باطنی نیت کے غلط ہونے کو جاننے کا بے دلیل دعوی کرنا۔
▪️محض اپنے غلط گمان کی وجہ سے دوسرے کو غلط اور مجرم قرار دینا۔
▪️ اپنی کالی عینک کی وجہ سے کسی سفید چیز کو بھی کالا قرار دینا۔
▪️ دوسرے کے فعل سے متعلق منفی احتمال کو بلا دلیل ترجیح دینا۔
▪️ دوسرے کے کردار کی سفیدی پر اپنی کالک مَلنے کی کوشش کرنا۔
▪️ اپنی منفی ذہنیت کا ثبوت دینا۔
⬅️ بد گمانی کے غلط ہونے کے لیے فقط اتنی بات بھی کافی ہے کہ آپ کے پاس اس کی کوئی معتبر دلیل اور ثبوت نہیں ہوا کرتا۔ ہمیں اس بات سے ڈرنا چاہیے کہ اگر قیامت کے دن ہم سے اس بد گمانی پر دلیل اور ثبوت کا مطالبہ کیا گیا تو ہمارے پاس کیا جواب ہوگا؟؟
✍️۔۔۔ بندہ شمشاد علی خان
جامع نورانی مسجد کچہ قلعہ ماربل مارکیٹ حیدرآباد
08/01/2024
اے میرے دوست!❤️
یہ دنیا ہے یہ گزر ہی جاتی ہے اپنی مٹھاس اور تلخیوں کے ساتھ... 🥀✨
پس جنت میں داخل ہونے والے لمحے کو یاد رکھو تاکہ تم پر ہر چیز آسان ہوجائے۔! 🌼🤍✨
21/05/2023
شام روشن ہے حقیقت میں سحر روشن ہے
ذکرِ احمد سے میرے دل کا نگر روشن ہے
جس کو محبوب بنایا ہے خدا نے اپنا
سارے عالم میں وہی ایک بشر روشن ہے
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hyderabad
71800