APMSO Sindh Collage Of Commerce Unit Hyderabad

APMSO Sindh Collage Of Commerce Unit Hyderabad Help and support

*عزم و عمل کے 45 سال*   *جدوجہد کی روشن مثال* آج مورخہ 9 جون بروز جمعہ اے پی ایم ایس او کے 45ویں  یومِ تاسیس کے موقع پر ...
09/06/2023

*عزم و عمل کے 45 سال*
*جدوجہد کی روشن مثال*

آج مورخہ 9 جون بروز جمعہ
اے پی ایم ایس او کے 45ویں یومِ تاسیس کے موقع پر گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس یونٹ میں کیک کٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔
جس میں جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج راشد ممتاز بھائی اور آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد سیکٹر کے سیکٹر انچارج ناصر نواب بھائی جوائنٹ انچارج ہانی قریشی بھائی، سوشل میڈیا سیکٹریری حماد رضوان بھائی و اراکینِ سیکٹر کمیٹی نے شرکت کی۔

اِس موقع پر یونٹ سیکریٹری سہیل ذوالفقار بھائی جوائنٹ انچارج عاطر اِلٰہی بھائی و اراکینِ کمیٹی و کالج کے دیگر طالب علم بھی موجود تھے



19/01/2023

تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہےگورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر حیدرآباد میں Associate degree ...
08/09/2022

تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے
گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر حیدرآباد میں Associate degree of commerce part-1 میں داخلے جاری ہیں

داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 12ستمبر 2022 ہے
داخلہ فارم کالج سے حاصل کیا جاسکتا ہے.

*گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس یونٹ*
*اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر*

گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس میں 23۔2022 کے گیارہویں بارہویں جماعت کے داخلے جاری ہیں جس طلباء کے پاس دسویں جماعت کی marksh...
28/07/2022

گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس میں 23۔2022 کے گیارہویں بارہویں جماعت کے داخلے جاری ہیں جس طلباء کے پاس دسویں جماعت کی marksheet نہیں ہے ان طلباء کا داخلہ slip کی بنیاد پر کردیا جائے گا
گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس یونٹ
اے پی ایم ایس او حیدرآباد سکٹر

08/06/2022
*ہمارا عزم سفر آزمانے والوں سنو اس سفر کے جنون کا عنوان بنا ہے ۱۱ جون*آج مورخہ 08 جون بروز بدھآل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس ...
08/06/2022

*ہمارا عزم سفر آزمانے والوں سنو اس سفر کے جنون کا عنوان بنا ہے ۱۱ جون*

آج مورخہ 08 جون بروز بدھ
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چوالیسویں یوم تاسیس کے موقع پر گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس یونٹ کی جانب سے کالج میں کیک کٹنگ سیریمنی کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

جِس میں مہمانِ خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی راشد خلجی بھائی، اے پی ایم ایس او حیدرآباد سینئر جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر ناصر نواب بھائی جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر عماد علی عابدی، نقاش قریشی سوشل میڈیا سیکریٹری حماد رضوان بھائی سیکٹر ممبر زاہد بھائی معیز محمود بھائی نے پروگرام میں شرکت کی۔

اِس موقع پر گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس یونٹ کے یونٹ سیکریٹری سُہیل ذوالفقار بھائی جوائنٹ یونٹ سیکریٹری عاطر الٰہی بھائی، سوشل میڈیا سیکریٹری و اراکینِ یونٹ کمیٹی بھی موجود تھے۔



𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐟𝐨𝐫 Law Graduate Assessment Test (LAW-GAT) For eligibility to seek enrolment as an Advocate with Bar CouncilDea...
01/06/2022

𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐟𝐨𝐫 Law Graduate Assessment Test (LAW-GAT) For eligibility to seek enrolment as an Advocate with Bar Council

Deadline for Online Registration:
June 15, 2022
Test Fees Rs. 3000/-
Date of Test July 3, 2022

How to Register:
https://www.youtube.com/channel/UCRxdnexVQ5dZ4xjdSGvJFMg

Govt Sindh college of commerce unit


آج مورخہ ۲۰ مئی ۲۰۲۲ بروز جمعہ سندھ کالج آف کامرس یونٹ کی جانب سے گرمی کی اِس شدید ترین لہر کی پیش نظر سیکنڈری امتحانات ...
20/05/2022

آج مورخہ ۲۰ مئی ۲۰۲۲ بروز جمعہ سندھ کالج آف کامرس یونٹ کی جانب سے گرمی کی اِس شدید ترین لہر کی پیش نظر سیکنڈری امتحانات کے دوران نویں اور دسویں جماعت کے طالبِ علموں کے لئے ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ لگایا جس میں طالب علموں کے لیے پینے کا صاف پانی اور مشروبات کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر سوشل سیکریٹری حماد رضوان بھائی نے کیمپ کا وزٹ کیا۔

اس موقع پر گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس یونٹ سیکریٹری سہیل ذولفقار بھائی، جوائنٹ یونٹ سیکریٹری عاطر الہی بھائی و اراکین یونٹ کمیٹی موجود۔

*گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس یونٹ*
*اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر*

اطلاع /ہدایات *جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں اے،ڈی آرٹس، اے،ڈی سائنس، اے ڈی کامرس سمیت اے،ڈی ہوم اکنامکس کے پارٹ اول (ری...
20/04/2022

اطلاع /ہدایات

*جامعہ سندھ سے ملحقہ کالجز میں اے،ڈی آرٹس، اے،ڈی سائنس، اے ڈی کامرس سمیت اے،ڈی ہوم اکنامکس کے پارٹ اول (ریگیولر طلباء) کے سالانہ امتحانات برائے2021ء کیلئے آن لائن امتحانی فارم 22 اپریل سے 10 جون تک بغیر لیٹ فیس جمع کروائے جاسکتے ہیں، بعد ازاں تاریخ گزر جانے کے بعد طلباء و طالبات لیٹ فیس کیساتھ اپنے فارم جمع کرواسکتے ہیں، طلباء اپنے امتحانی فارم اور امتحانی فیس چالان اپنے کالج اےی پورٹل سے ڈاؤنلوڈ کرکے پٗر کرسکتے ہیں، کنٹرولر امتحانات کے مطابق تمام طلباء سے کالج کے پرنسپل صاحبان 200 روہے زائد جامعہ کی آئی،ٹی سروس کے چارچ کے مد میں لئے جائنگے ، اے،ڈی آرٹس اور اے ڈی کامرس پارٹ اؤل کی امتحانی فیس 4500 روپے مقرر اور اے،ڈی سائنس اے،ڈی ہوم اکنامکس کے پارٹ اؤل (ریگیولر طلباء) کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کی امتحانی فیس 5000 روپے مقرر کی گئی ہے۔
طلباء و طالبات اپنے آن لائن امتحانی فارمز جامعہ سندھ کی کالج سائیڈ پورٹل www.annual.usindh.edu.pk پر جمع کرواسکتے ہیں۔

نوٹ : متعلقہ طلبہ و طالبات فی الفور کالج انتظامیہ سے رابطہ کری

آج مورخہ 16 مارچ بروز بدھ کو گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس کے یونٹ سیکریٹری سہیل ذوالفقار بھائی جوائنٹ یونٹ سیکریٹری عاطر ا...
16/03/2022

آج مورخہ 16 مارچ بروز بدھ کو گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس کے یونٹ سیکریٹری سہیل ذوالفقار بھائی جوائنٹ یونٹ سیکریٹری عاطر الٰہی بھائی سوشل میڈیا سیکرٹری حماد خان بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ کالج میں اے پی ایم ایس او کے پرچم اور پوسٹر آویزاں کیے۔

گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس یونٹ
اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر


10/03/2022

فضاء میں اپنا لہو جس نے بھی اچھال دیا
ستم گروں نے اسے شہر سے نکال دیا
یہی تو ہم سے رفیقانٍ شب کو شکوہ ہے
کہ ہم نے صبح کے رستے پہ خود کو ڈال دیا۔۔۔۔

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APMSO Sindh Collage Of Commerce Unit Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to APMSO Sindh Collage Of Commerce Unit Hyderabad:

Shortcuts

Share

Category