*قضائے حاجات کا مجرب عمل کوئ جائز کام رکا ہوا ہو شادی نہ ہورہی ہو؟*
بعد نمازِ فجر ہر ورد دن کے حساب سے ایک ہفتہ سو مرتبہ پڑھنا ہے جس نیک کام کے لئے نیت کریں گے بحکم الہی پورا ہوگا ورنہ قیامت والے دن اجر ملے گا
🌻 اتوار کو: یَا وَاحِدُ یَا اَحَدُ
🌻 پیر کو: یَا صَمَدُ یَا فَرْدُ
🌻 منگل کو: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ
🌻 بدھ کو: یَا حَنَّانُ یَا مَنَّانُ
🌻 جمعرات کو: یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ۔
🌻جمعہ کو: یَا اَللہُ یَا اَحَدُ
🌻ہفتہ کو: یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ
روزانہ عمل شروع کرنے سے پہلے حسب طاقت صدقہ دیں
*✏️ابو نعمان مدنی*
١٢رجب المرجب ١٤٤٧ھجری
Tajweed ul Quran Online Academy
Authentic Online Markaz for Tajweed ul Quran Hifz,Nazirah,Ruhani ilaj & Herbal Products.
01/01/2026
آپ سب کو یہ نیا سال 2026 مبارک ہو
#2026
01/01/2026
*🌙 روحانی علاج و شرعی رہنمائی 🌙*
اگر آپ یا آپ کے گھر والے درج ذیل مسائل کا شکار ہیں:
🔹 جادو، جنات اور غیر مرئی اثرات
🔹 نظرِ بد، حسد اور اچانک بندشیں
🔹 لاعلاج یا پرانی بیماریاں
🔹 ذہنی دباؤ، پریشانی اور بے سکونی
🔹 رشتوں میں رکاوٹ، بات نہ بننا
🔹 میاں بیوی میں ناچاقی، جھگڑے اور نفرت
🔹 گھریلو لڑائی جھگڑے اور سکون کا ختم ہونا
🔹 بیرونِ ممالک کے مسائل، ویزہ اور امیگریشن کی رکاوٹیں
🔹 بے اولادی کے مسائل
🔹 مردانہ و زمانہ کے خفیہ مسائل
✨ *ہر قسم کے جائز مسائل کا روحانی علاج*
📿 قرآن و سنت کی روشنی میں
🤲 شرعی، محفوظ اور آزمودہ طریقوں سے کیا جاتا ہے
📌 شفا اور حل اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہوتا ہے، ہم صرف ذریعہ ہیں
📞 رابطہ نمبر:
💬 WhatsApp: 0318 2577128
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Hyderabad
01/01/2026