19/01/2026
First ECAT for Fall 2026 admissions
🎓 UET لاہور ECAT 2026 (پہلا مرحلہ) — اہم اعلان!
Fall 2026 ایڈمیشن کے لیے پہلا ECAT
📅 30 مارچ تا 3 اپریل 2026
🏛 یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) لاہور
✔️ کوئی نیگیٹو مارکنگ نہیں
✔️ پاسنگ مارکس کی شرط نہیں
✔️ بہترین اسکور کو میرٹ میں شمار کیا جائے گا
✔️ پنجاب کے سرکاری و نجی انجینئرنگ اداروں کے لیے لازمی ٹیسٹ
📝 درخواست کی آخری تاریخ: 22 مارچ 2026
📄 ایڈمٹ کارڈ: 24 مارچ 2026
📊 نتیجہ: 17 اپریل 2026
🔗 مزید معلومات اور رجسٹریشن:
admission.uet.edu.pk