17/01/2021
First NTS ( MCQS) preparation test has been taken at the STEM ACADEMY. Interested candidates can join us .
For any query please contact us.
English Language Institute
17/01/2021
First NTS ( MCQS) preparation test has been taken at the STEM ACADEMY. Interested candidates can join us .
For any query please contact us.
15/01/2021
نفسا نفسی کا دور ہے ۔
nafsa nafsi ka dor hy.
نفسا نفسی کا مطلب ہے خود غرضی، مطلب پرستی
اس کی انگلش ہے۔ selfishness یا self-centeredness
لفظ "دور" کے لیے ہم انگلش میں age استعمال کرتے ہیں۔ جیسے
It's the age of science and technology.
یہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے ۔
اب ہم اس کا ترجمہ کرتے ہیں ۔
نفسا نفسی کا دور ہے ۔
It's the age of selfishness / self-centeredness.
اس جملے کے لیے آپ انگلش idiom بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
" Every man for himself "
اس کو کچھ مثالوں کی مدد سے سمجھتے ہیں.
In this world, every man is for himself
اس دنیا میں سب اپنا اپنا فائدہ دیکھتے ہیں
مطلب یہ ہے کہ اس دنیا میں ہر شخص اپنا ہی فائدہ دیکھتا ہے اور دوسرے کا نہیں سوچتا۔ دوسرے لفظوں میں آپ کہہ سکتے ہیں کہ نفسا نفسی کا دور ہے ۔
ایک اور مثال سے اسے سمجھتے ہیں۔
When the Titanic began to sink, every man was for himself.
جب ٹائٹینک جہاز ڈوبنے لگا تو سب کو اپنی اپنی جان کی پڑی ہوئی تھی۔
نفسا نفسی تھی ہر شخص اپنی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا۔ کسی کو دوسرے کی پرواہ نہیں تھی۔
13/01/2021
خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ کو خدا پر یقین رکھنا چاہیے کہ وہ آپ کی محنت کو ضائع نہیں کرے گا بلکہ اس کا نتیجہ دیر سے صحیح لیکن ملے گا ضرور۔
اس کی انگلش ہم کچھ ایسے کرتے ہیں۔
GOD'S MILL GRINDS SLOW BUT SURE.
GOD'S MILL کا مطلب ہے خدا کا کارخانہ
GRIND کا مطلب ہے پیسنا
جیسے
We grind wheat to make flour.
ہم آٹے بنانے کے لیے گندم کو پیستے ہیں۔
Slow کا مطلب ہے آہستہ
But Sure لیکن یقینی طور پر
GOD'S MILL GRINDS SLOW BUT SURE
اس کا لفظی ترجمہ ہے کہ خدا کے کارخانے میں پیسنے کا عمل سست ہے لیکن یقینی ضرور ہے۔ جس کو خوبصورت اردو میں ہم یوں ترجمہ کرتے ہیں
خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
GOD'S MILL GRINDS SLOW BUT SURE
13/01/2021
Culture Day Program at Sindh Talented Educational Mentors
13/01/2021
Some Pictures of Opening Ceremony
11/01/2021
گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا۔
اس ضرب المثل کو سمجھنے کے لئے آپ کا پروفیسر ہونا ضروری نہیں ہے۔ اس کا مطلب بہت واضح ہے۔ یہ ضرب المثل آپ کو احساس دلاتا ہے کہ آپ اپنے قیمتی وقت کو ضائع نہ کریں۔
چلیں اب بات کرتے ہیں کہ اس کی انگلش ٹرانسلیشن کی۔ تو اس کی انگلش ہے۔
" TIME AND TIDE WAIT FOR NONE."
اب اس کی انگلش کو سمجھتے ہیں۔
Time کا مطلب ہے وقت
Tide کا مطلب ہے جوار بھاٹا
" جوار بھاٹا " کا مطلب ہے سمندر کے پانی کا لیول کا چڑھنا اترنا ہے۔ اسے ہم مدوجزر بھی کہتے ہیں ۔جب سمندر کے پانی کا لیول چڑھتا ہے تو اسے Hight Tide کہا جاتا ہے اور جب پانی کا لیول کم ہوتا ہے تو اسے Low Tide کہا جاتا ہے۔
تو اس جملے Time and tide wait for none کا لفظی ترجمہ ہے کہ وقت اور جواربھاٹا کسی کا انتظار نہیں کرتے۔ اور اس کی خوبصورت اردو ہے کہ گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا۔
وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں نئ نئ جدتیں آرہی ہیں تو آپ اس کو تھوڑی سی جدت دے سکتے ہیں کہ
Time, tide and technology wait for none.
30/12/2020
STEM ACADEMY
We offer Free classes for the preparation of PST, JEST & NTS Tests.
Enroll at your earliest.
Classes will be started from Monday, 4th January..
Address: Office of SINDH Association Near Mir Cricket Ground Tando Mir Mehmood
Contact :
03103128793
03133037793
25/12/2020
"Education is a matter of life and death to our nation. The world is moving so fast that if we do not educate ourselves we will not only be left behind but also be no more.”
― Muhammad Ali Jinnah
23/12/2020
More ways to Say OK
16/12/2020
As you know today is black day.
Our enemies killed our students our hearts on 16 December 2014.
So I'm requesting you to pray for them and recite the verses of Surah Fatiha
12/12/2020
Distributed Certificates Of Honorable Guests and Position Holders Students on Culture Day At STEM Academy (The Project Of SINDH Association )
07/12/2020
Baby Animals And Their Parents Names
| Monday | 17:00 - 18:00 |
| Tuesday | 17:00 - 18:00 |
| Wednesday | 17:00 - 18:00 |
| Thursday | 17:00 - 18:00 |
| Friday | 17:00 - 18:00 |