Al-QALAM foundation

Al-QALAM foundation

Share

AL QALAM FOUNDATION SCHOOL_ELEMANTRY is an Islamic school ...

16/03/2026

ایک اڈیولوجی ،ایک نظریہ مستقبل کو بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے بشرطیکہ نظریہ مضبوط ہو، ایسا ہی ایک نظریہ لے کر ابھرا ہے القلم فاؤنڈیشن ،
ایک ایسا اسکول ، جہاں طلبہ و طالبات کو پاکیزہ ، صاف ستھرے اور اسلامی ماحول میں جدید علوم سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔

اس ادارے کا نام "القلم" حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب نے منتخب فرمایا۔ اب الحمدللہ، نائب صدر دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی زبیر اشرف صاحب دامت برکاتہم اور استاذ الحدیث دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی یونس قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی مشاورت سے یہ ادارہ ترقی کی جانب گامزن ہے۔

الحمدللہ! القلم فاؤنڈیشن میں ماڈرن تعلیم کے ساتھ ساتھ شریعت کی وہ بنیادی تعلیمات بھی شامل نصاب ہیں، جن کا سیکھنا ہر مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے۔

ہمارا خواب ہے کہ طلبہ و طالبات کو ایسی تعلیمی سہولت فراہم کی جائے، جو انہیں تعلیم یافتہ، کامیاب، اور باعمل مسلمان بنائے، تاکہ وہ دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں۔

القلم فاؤنڈیشن پیش کر رہا ہے:

ناظرہ قرآن و حفظ کلاسز،
روزمرہ کی دعاؤں کی تعلیم اور عملی مشق،

سنتوں اور آداب کی مختلف ایکٹیویٹیز،

کمپیوٹر و سائنس لیب،
کلاس 2 سے لڑکیوں اور لڑکوں کی الگ الگ کلاسز

کشادہ، روشن، اور ہوا دار کلاس رومز،

اعلیٰ معیاری فرنیچر،

انڈور گیمز، اور بہت کچھ۔

۔

یہ سب خدمات مہربان اور دینی ذہنیت رکھنے والے اساتذہ اور عملے کی نگرانی میں انجام دی جا رہی ہیں۔

اپنے بچوں کے دین و دنیا کے بہترین مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں!

20/02/2026

الحمدللہ!
معیاری دینی و ماڈرن تعلیم کے لیے ہمارے اسکول میں داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور بہترین تربیت کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔
نشستیں محدود ہیں۔

14/12/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Opposite Madani Masjid Jail Road Hirabad Hyderabad
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00