30/09/2021
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے!!
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ عربیہ مفتاح العلوم حیدرآباد سندھ, Education, Hyderabad.
30/09/2021
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے!!
14/09/2021
امتحان حال"
جامعہ عربیہ مفتاح العلوم حیدرآباد کا دلفریب منظر۔
جامعہ ھذا میں گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والے شعبہ کتب کے سہ ماہی امتحانات اساتذہ جامعہ کی زیر نگرانی اختتام کو پہنچے۔
امتحانات کے اختتام پر نائب المدیر جامعہ ھذا
حضرت مفتی حبیب اللّٰہ مدنی صاحب مدظلہم نے طلباء کرام سے نصیحت آموز تربیتی بیان فرمایا۔
بعد ازاں آج بروز منگل سے 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
18 ستمبر بروز ہفتہ صبح 8:00 بجے سے تعلیم کا باقاعدہ آغاز ہوگا ان شاءاللہ
(شعبہ نشر و اشاعت جامعہ عربیہ مفتاح العلوم حیدرآباد)
13/09/2021
درگاہ سومرانی شریف کے چشم و چراغ
جانشین حضرت سائیں محمد یعقوب سومرانی رح
حضرت مولانا عبداللہ مہر صاحب کی جامعہ عربیہ مفتاح العلوم حیدرآباد آمد۔
رئیس جامعہ حضرت مفتی محمد آصف صاحب
نائب مدیر جامعہ حضرت مفتی حبیب اللہ مدنی صاحب مدظلہم سے خصوصی ملاقات،
جامعہ کے تعلیمی نظام کو سراہا اور خصوصی دعا فرمائی۔
25/08/2021
آپ تک جامعہ کے حوالے سے اپڈیٹس پہنچ رہی ہیں یاں نہیں
؟؟؟
14/08/2021
*جامعہ عربیہ مفتاح العلوم حیدرآباد میں تقریب یوم آزادی*
*طلباء کرام نے تلاوت قرآن اور *نعتیہ کلام پیش کیے،*
*قومی ترانہ نظم وغیرہ پڑہی گئ،*
*جامعہ کے اساتذہ*
*مولانا مفتی کامران احمد صاحب*
*مولانا غلام فاروق صاحب ناظم تعلیمات مولانا عبدالقیوم صاحب*
*نے تاریخ آزادی سے طلباء کو روشناس کروایا،*
*بعد ازاں نائب مہتمم جامعہ*
*حضرت مفتی حبیب اللہ مدنی صاحب مدظلہم نے خصوصی خطاب فرمایا،*
*آخر میں رئیس جامعہ*
*حضرت مفتی محمد آصف صاحب مدظلہم کی دعاؤں سے تقریب اختتام کو پہنچی*۔
*جامعہ کی طرف سے بعد از پروگرام متصل یوم آزادی کے موقع چھٹی کردی گئ۔*
جامعہ عربیہ مفتاح العلوم میں تقریب یوم آزادی"
طلباء کی طرف سے تلاوت قرآن اور نعت نظمیں وغیرہ پیش کی گئ،
آخر ملک و سلامتی کے لیے خصوصی اجتماعی دعا کی گئ۔