29/07/2023
سبحان اللّٰہ
We Have You Provided Online Quran, Dua & More Different Things Releted On Islam
29/07/2023
سبحان اللّٰہ
29/07/2023
29/07/2023
سبحان اللہ
*مجدد امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے یوم ولادت کے عظیم دن:
میں آپ کا مخلص بھائ آج کے دن عہد کرتا ہوں اور آپ سے یہ وعدے لینا چاہتا ہوں کہ:
میرے امام احمد رضا کی حسام الحرمین سے جو متفق نہ ہو، ہر بدمذہب اور بدعقیدہ خاص کر منکرِ ختم نبوت، شیعہ، دیوبندی،وہابی،منھاجی وغیرہا سے دور رہوں گا، رشتہ داری تو کجا، ان سے دوستی اور میل ملاپ سے دور رہوں گا کیونکہ میں اعلحضرت والا ہوں*
آپ کا ہمدرد اور مخلص
غوث و خواجہ کا دیوانہ
اور ہاں گواہ رہنا
*"میں پکا اعلحضرت والا ہوں"
20/03/2023
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے
تیاریاں شروع کردیں
20/03/2023
بیشک