Youth Resource Hyderabad

Youth Resource Hyderabad

Share

A Regional Platform of Youth Resource Pakistan
Dedicated to supporting and empowering the youth of Hyderabad, Sindh.

Join Our Official WhatsApp Channel Now:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7w587KgsNtIoDT873n
🔔 Follow & Invite Your Friends f

12/05/2026

FG Degree College Hyderabad
Admission Open Fall 2026

12/05/2026

Admissions are open for the 2026-27 session at HITMS, a Federal Government Chartered Institute.

Apply online by June 10, 2026.

05/05/2026

Admissions Open (2026)
Entry Test Preparation
MDCAT, ECAT & BCAT

Duration 03 Months
Fee 2500 only

Only 30 Seats are available

Harry up and reserved your seat using Google form
Link: https://forms.gle/eGo9NE8nzFfT8PU4A

Last Date to Apply 06 May 2026

Address: Jamia Islamia High School near Old Campus Hyderabad

++++

*حیدرآباد میں ملازمتوں اور تعلیم سے متعلق ہر بڑی اپڈیٹ اب صرف ایک کلک کی دوری پر۔ ہمیں فالو کریں!*
*Whatsapp Group*
https://chat.whatsapp.com/L5aeJDot6ksB3QXTlaioDm
*Whatsapp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7w587KgsNtIoDT873n
*page*
https://www.facebook.com/YouthResourceHyderabad

04/05/2026

*JOB OPPORTUNITY IN HYDERABAD*

*Highnoon Pharmaceutical*
Urgently Required A Young And Hard Working Apply Male Candidate For The Post Of PS to be Based at Hyderabad

*Company Offers*
》International Tour
》Handsome Salary Package
》Per quarter Incentive
》Internal Promotion
》Annual Bonus WppF

*Company Requires*
♧ Graduated Person
♧ Experience at least 1 Year With Reputable Company
👉 *Age not more than 26*

Send your CV on What's App number
0332 2229397

+++

*حیدرآباد میں ملازمتوں اور تعلیم سے متعلق ہر بڑی اپڈیٹ اب صرف ایک کلک کی دوری پر۔ ہمیں فالو کریں!*
*Whatsapp Group*
https://chat.whatsapp.com/L5aeJDot6ksB3QXTlaioDm
*Whatsapp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7w587KgsNtIoDT873n
*page*
https://www.facebook.com/YouthResourceHyderabad

03/05/2026

Job Opportunities in Hyderabad

We’re Hiring !
Join our passionate team of educators. We’re looking for:
✨ Academic Coordinator
✨ English Teacher
✨ Montessori Teacher

📍 Walk-in Interviews on 4th & 5th May 2026
⏰ 09:00 AM – 01:30 PM
📌 Latifabad, Hyderabad
📞 Contact: 0332 589 8797

++++

*حیدرآباد میں ملازمتوں اور تعلیم سے متعلق ہر بڑی اپڈیٹ اب صرف ایک کلک کی دوری پر۔ ہمیں فالو کریں!*
*Whatsapp Group*
https://chat.whatsapp.com/L5aeJDot6ksB3QXTlaioDm
*Whatsapp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7w587KgsNtIoDT873n
*page*
https://www.facebook.com/YouthResourceHyderabad

02/05/2026

⚡ حیسکو حیدرآباد کا اہم اعلان

سڑک کی توسیع کے کام کے باعث مختلف 11kV فیڈرز پر بجلی بند رہے گی۔
🗓 تاریخیں: 3 مئی سے 20 مئی 2026 (جمعہ کے علاوہ)
⏰ وقت: صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
🔌 متاثرہ فیڈرز:
11kV L-8، 11kV L-7، 11kV بند، ایم ایم جوہر، اولڈ ایئرپورٹ، حبیب جالب، 11kV L-10 اولڈ، 11kV فتح، اولڈ اسٹیڈیم، شاہ بھٹائی، دائود مارٹ، 11kV L-9 اولڈ، 11kV پولی-II، ایئرپورٹ نیو
📍 متاثرہ علاقے:
لطیف آباد یونٹ 6، 7، 8، مارکیٹ 12، حسین آباد، پٹھان گوٹھ، دائود مارٹ، گل کالونی، گل سینٹر اور قریبی علاقے
🔧 کام کی نوعیت:
ہائی ٹینشن (HT) اسٹرکچر کی تنصیب اور لائن ورک

شہریوں سے گزارش ہے کہ بجلی کی بندش کے دوران احتیاط کریں۔

02/05/2026

کیا میچ تھا
ہارنے والے منہ چھپا کر رو رہے تھے اور جیتنے والے گورے بھی کھلم کھلا
نسیم شاہ کے بھائی حنین نے آخری اوور میں چھ رنز نہ دے کر کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا کیونکہ اس سے پہلے کے اوور میں 22 رنز بن گئے تھے اسلام آباد کا ڈگ آوٹ آخری اوور کے بعد میدان میں دوڑنے کے لیے تیار تھا
پھر حنین آیا۔ بچہ ہی تو ہے۔ بڑوں کو باندھ کر رکھ دیا
پھر حیدرآباد کے اونر نے مسلز دکھائے اور سب حنین کو کندھے پر اٹھا کر رقص کرنے لگے
نئی ٹیم کا پہلا ٹورنامنٹ اور فائنل تک رسائی
اب اس بولر کی گرومنگ کی ضرورت ہے یہ ان فٹ تھا چھ مہینے بعد۔ واپس آیا ہے اسے فورا عالمی اکھاڑے میں جھونکنا مناسب نہیں۔
فائنل میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔۔۔ کوئی بھی جیتے پاکستان کی جیت ہوگی لیکن پی ایس ایل نے حیدرآباد سندھ کو بھی کرکٹ کے نقشے پر نمایاں کردیا ہے
حیدرآباد کے اونرز کوچ تھنک ٹینک اور کپتان کو بھی مبارکباد

02/05/2026

یوتھ ریسورس حیدرآباد کی جانب سے حیدرآباد کنگز مین کو شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

آپ کا یہ غیر معمولی سفر، انتھک محنت، بہترین ٹیم ورک اور اعلیٰ کھیل کا مظاہرہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر اور مشعلِ راہ ہے۔ آپ کی اس جیت نے پوری کمیونٹی کے سر فخر سے بلند کر دیے ہیں۔

اب جبکہ آپ گرینڈ فینالے کے لیے میدان میں اترنے والے ہیں، تو یاد رکھیں کہ ہماری تمام تر دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ پورے جوش و جذبے اور لگن کے ساتھ کھیلیں اور جیت کا یہ تاج اپنے نام کریں۔

فائنل کے لیے ہماری طرف سے بہت بہت نیک خواہشات!

منجانب: ٹیم یوتھ ریسورس حیدرآباد

01/05/2026

حیدرآباد کے نجی تعلیمی اداروں کا افسوسناک حال!

اس ملک کا سب سے سستا اور بے بس مزدور 'پرائیویٹ ٹیچر' ہے، جو محض 5,000 سے 15,000 روپے ماہانہ کے عوض نسلیں سنوارنے پر مجبور ہے۔ ستم ظریفی تو دیکھیے کہ خون پسینہ اساتذہ بہاتے ہیں، جبکہ تمام تر منافع اور عیاشیاں صرف اسکول مالکان کے حصے میں آتی ہیں۔

کیا ایک استاد کی عزتِ نفس اور محنت کی قیمت صرف اتنی ہے؟

29/04/2026

𝗖𝗮𝗿𝗲𝗲𝗿 𝗢𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆 𝗮𝘁 Szabist School Hyderabad 🏫 👩‍🏫

📩 Interested candidates send their CV with the position mentioned in subject line at 𝗰𝗮𝗿𝗲𝗲𝗿𝘀.𝘇𝗮𝗯𝗲𝗱@𝘀𝘇𝗮𝗯𝗶𝘀𝘁.𝗽𝗸

📅 𝗟𝗮𝘀𝘁 𝗗𝗮𝘁𝗲 𝘁𝗼 𝗔𝗽𝗽𝗹𝘆: Tuesday, 5th May 2026

Visit us: www.szabistzabed.org

+++

*حیدرآباد میں ملازمتوں اور تعلیم سے متعلق ہر بڑی اپڈیٹ اب صرف ایک کلک کی دوری پر۔ ہمیں فالو کریں!*
*Whatsapp Group*
https://chat.whatsapp.com/L5aeJDot6ksB3QXTlaioDm
*Whatsapp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7w587KgsNtIoDT873n
*page*
https://www.facebook.com/YouthResourceHyderabad

28/04/2026

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Hyderabad